اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایگریکلچر پھالیہ کے مختلف مقامات پر چھاپے

پھالیہ(پی پی این)  اسسٹنٹ ایگریکلچر پھالیہ کے کھاد ڈیلرز کو بھاری جرمانے اور یوریا کھاد فی بوری کی قیمت 1750 روپے کی بجائے 1900 روپے میں فروخت کی جارہی تھی.

اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایگریکلچر پھالیہ نے مختلف مقامات پر چھاپہ مار کر زائدقیمت پر کھاد فروخت کرنے والے دوکان داروں کو بھاری جرمانے کئے.

جبکہ چک جانو کلاں میں ایک دوکان دار کو چھاپہ مار کر اوور چارجز وصول کرنے پر 10000 ہزار روپیہ جرمانہ کر دیا گیا.

Check Also

ٹیم میک گرین پاکستان کا میانوال رانجھا میں پڑاؤ

ٹیم میک گرین پاکستان منڈی بہاوالدین کے نوجوانوں نے آج گورنمنٹ پبلک اسلامیہ ہائی سکول …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *