عادل امتیاز احمد چوہدری کی انجمن تاجران کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنرسے ملاقات

منڈی بہاوالدین(پی پی این) ممبر قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد چوہدری کے صاحبزادے عادل امتیاز احمد چوہدری کی انجمن تاجران کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنرسے ملاقات ۔

اس موقع پرصدر مرکزی انجمن تاجران دیوان اسد ادریس، حاجی فاروق قریشی، بابو بشیر احمد نے اسسٹنٹ کمشنر کاشف جلیل خان کوشہرکی تاجربرادری کے مسائل مشکلات سے آگاہ کیا۔

انہیں تاجران کی جانب سے ہرممکن تعاون کایقین دلایا،اے سی کاشف جلیل کاکہناتھاکہ وہ شہری مسائل کے حل کیلئے ہرلمحہ انجمن تاجران کے ہمراہ ہیں۔

Check Also

ٹیم میک گرین پاکستان کا میانوال رانجھا میں پڑاؤ

ٹیم میک گرین پاکستان منڈی بہاوالدین کے نوجوانوں نے آج گورنمنٹ پبلک اسلامیہ ہائی سکول …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *