راقب علی اور ساغر علی کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

منڈی بہاوالدین(پی پی این)  مقامی سماجی شخصیت راقب علی اور ساغر علی آف چک نئی آبادی کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی.

نماز جنازہ میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی،مرحومہ کومقامی قبرستان میں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کردیاگیا۔

مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اورپسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعاکی گئی۔

Check Also

ٹیم میک گرین پاکستان کا میانوال رانجھا میں پڑاؤ

ٹیم میک گرین پاکستان منڈی بہاوالدین کے نوجوانوں نے آج گورنمنٹ پبلک اسلامیہ ہائی سکول …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *