میونسپل کمیٹی میں کرسمس کے حوالے سے تقریب

منڈی بہاوالدین(پی پی این)  میونسپل کمیٹی میں کرسمس کے حوالے سے تقریب ،چیئرمین بلدیہ حاجی ناصرمحمود،سی اوبلدیہ عنصرساہی،کونسلرمحمداشرف غوری ،مسیحی راہنما،سنیٹری عملہ نے شرکت کی۔

اس موقع پرکرسمس کے تہورارکی مناسبت سے کیک کاٹا گیا،اورملک کی سلامتی ،امن استحکام کیلئے دعاکی گئی اوربلدیہ کے تمام مسیحی ملازمین کومبارک باددی گئی۔

 

Check Also

ٹیم میک گرین پاکستان کا میانوال رانجھا میں پڑاؤ

ٹیم میک گرین پاکستان منڈی بہاوالدین کے نوجوانوں نے آج گورنمنٹ پبلک اسلامیہ ہائی سکول …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *