پنجاب مرزا علی کا ممبر قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد چوہدری کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ

منڈی بہاوالدین(پی پی این) نائب صدر آئی ایس ایف پنجاب مرزا علی نے ممبر قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد چوہدری کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ دیا.

اس موقع پر چوہدری اسد ایاز گوندل،چیئرمین احساس گروپ مرزا ارشد اقبال،مہران گوندل سوہاوہ،جنید جاوید گوندل سوہاوہ ،یاسر باجوہ چک بساوا دیگر معززین بھی موجود تھے.

حاجی امیتازاحمدچوہدری ایم این اے نے کہاکہ ملک کولوٹنے والوں کاکڑااحتساب ہورہاہے،قوم کی سترسال سے لوٹی ہوئی دولت اب وطن واپس آکررہے گی.

Check Also

ٹیم میک گرین پاکستان کا میانوال رانجھا میں پڑاؤ

ٹیم میک گرین پاکستان منڈی بہاوالدین کے نوجوانوں نے آج گورنمنٹ پبلک اسلامیہ ہائی سکول …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *