ناصراقبال بوسال کی کوششوں سے ایک اورعوامی فلاح کے وعدے کی تکمیل ہوگئی

منڈی بہاوالدین(پی پی این)  ممبرقومی اسمبلی ناصراقبال بوسال کی کوششوں سے ایک اورعوامی فلاح کے وعدے کی تکمیل ہوگئی،نکیوال بوسال سے لے کر ٹاہلی اڈہ تک کارپٹ روڈ کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے۔

ممبرقومی اسمبلی ناصراقبال بوسال نے کہاکہ انہوں نے ہمیشہ کوشش کی کہ عوام کوان کی بنیادی سہولیات بغیرکسی رکاوٹ کے فراہم کی جائیں تاکہ کسانوں ،کاشتکاربھائیوں کوکھیت سے منڈی تک آمدورفت کی جدیدسہولت دستیاب ہوسکے اوران کایہ مشن ہرصورت میں جاری رہے گا۔

Check Also

ٹیم میک گرین پاکستان کا میانوال رانجھا میں پڑاؤ

ٹیم میک گرین پاکستان منڈی بہاوالدین کے نوجوانوں نے آج گورنمنٹ پبلک اسلامیہ ہائی سکول …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *