مسلم لیگ ن کے قائدکودیوارسے لگانے والوں کوبھی حساب دیناہوگا،چوہدری راج بختیارگوندل

منڈی بہاوالدین(پی پی این)  پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنماچوہدری راج بختیارگوندل نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن کے قائدکودیوارسے لگانے والوں کوبھی حساب دیناہوگا۔

صوبائی اسمبلی کی رکن محترمہ حمیدہ وحیدالدین نے راج بختیارگوندل سے ملاقات کی اس موقع پرمیاں نوازشریف کی گرفتاری اور مسلم لیگ ن کی مستقبل کی حکمت عملی پرتبادلہ خیال کیاگیا۔

حمیدہ وحیدالدین کاکہناتھاکہ کارکن اپنی صفوں میں اتحادرکھیں۔مشکل وقت ضرورختم ہوگااورہم اس امتحان کی گھڑی میں کامیاب ہوں گے۔

Check Also

ٹیم میک گرین پاکستان کا میانوال رانجھا میں پڑاؤ

ٹیم میک گرین پاکستان منڈی بہاوالدین کے نوجوانوں نے آج گورنمنٹ پبلک اسلامیہ ہائی سکول …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *