Monthly Archives: جنوری 2019

برمنگھم میں زیرعلاج پاکستانی نصراللہ کی اہلخانہ سے 9 برس بعد ملاقات

لندن: برمنگھم میں زیرعلاج پاکستانی نصر اللہ کی بالآخر 9 برس بعد کوئن ایلزبتھ اسپتال میں اپنے اہلخانہ سے ملاقات ہوگئی۔ نصراللہ خان دل کے سنگین عارضے میں مبتلا اور زندگی کے آخری ایام گزار رہے ہیں، جنہوں نے اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمیشن اور پاک فوج کے شعبہ …

Read More »

سول اسپتال کوئٹہ کے مغوی نیورو سرجن ڈاکٹر ابراہیم خلیل 48 روز بعد گھر پہنچ گئے

کوئٹہ: سول اسپتال کوئٹہ کے مغوی نیورو سرجن ڈاکٹر ابراہیم خلیل 48 روز بعد اپنے گھر پہنچ گئے۔ اہلخانہ اور چیئرمین ڈاکٹرز ایکشن کمیٹی نے ڈاکٹر ابراہیم خلیل کی بازیابی اور گھر پہنچنے کی تصدیق کی۔ نیورو سرجن کے بھتیجے محمد عمر نے پی پی نیوز سے گفتگو میں بتایا …

Read More »

کراچی: مطالبہ تسلیم کیے جانے کے بعد بھی ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال تیسرے روز جاری

کراچی: سندھ حکومت کی جانب الاؤنسز میں اضافے کا مطالبہ تسلیم کیے جانے کے باوجود صوبے میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال آج تیسرے روز بھی جاری ہے۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کےمطابق گزشتہ روز حکومت سے معاملات طے پاگئے تھے اور مطالبات کی منظوری کے لیے سیکریٹری صحت نے وعدہ کیا تھا …

Read More »

تحریک انصاف کا جنوبی افریقا میں ڈیمز فنڈ ریزنگ مہم چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے جنوبی افریقا میں ڈیمز فنڈ ریزنگ مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان کے مطابق ڈیمز فنڈ ریزنگ مہم میں وزیراعظم عمران خان کا دستخط شدہ بیٹ اور گیند نیلامی کے پیش کیے جائیں گے۔ فیصل جاوید …

Read More »

نقیب قتل کیس: مفرور ملزمان کو اشتہاری قراردینے کی کارروائی کا حکم

کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس میں مفرور 7 ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرنے کا حکم دیا ہے۔ کیس کی سماعت کے دوران سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار سمیت دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے جب کہ کیس کے تفتیشی …

Read More »

آصف زرداری جیل نہ گئے تو انکا حال بھی متحدہ بانی جیسا ہوگا: فردوس نقوی

کراچی: (پی پی نیوز) فردوس شمیم نقوی کا کہنا تھا کہ آصف زرداری جیل نہ گئے تو ان کا حال بھی متحدہ بانی جیسا ہوگا، پیپلزپارٹی اپنی چوری بچانے کیلئے اپوزیشن کو پی اے سی کی چیئرمین شپ نہیں دینا چاہتی، سندھ اسمبلی میں پبلک اکاونٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ …

Read More »

چودھری نثار کے حلف نہ اٹھانے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

لاہور: (پی پی نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے چودھری نثار کے حلف نہ اٹھانے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی۔ عدالت نے الیکشن کمیشن اور وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں چودھری نثار کے اسمبلی میں حلف نہ اٹھانے کیخلاف درخواست پرسماعت ہوئی۔ درخواستگزار …

Read More »

حنیف عباسی کی طبعیت خراب، ہسپتال منتقل کر دیا گیا

لاہور: (پی پی نیوز) لاہور کی کیمپ جیل میں قید مسلم لیگ ن کے رہنما حینف عباسی کو طبعیت مزید خراب ہونے پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اہلخانہ کے مطابق حنیف عباسی کو کیمپ جیل لاہور سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا۔ حینف عباسی کی …

Read More »

سانحہ ساہیوال کو 10 دن گزر گئے، مکمل شواہد فراہم نہ کئے جاسکے

لاہور: (پی پی نیوز) سانحہ ساہیوال کو 10 دن گزر گئے، مگر مکمل شواہد فراہم نہ کئے جاسکے، تحقیقات سست روی کا شکار جبکہ فرانزک ایجنسی ادھورے شواہد کی بنیاد پر تحقیقات مکمل کرنے سے قاصر ہے۔ فرانزک سائنس ایجنسی ذرائع کے مطابق جن رائفلوں سے گولیاں ماری گئیں وہ …

Read More »

مطالبات کے حق میں سندھ بھر کے ڈاکٹرز کا دوسرے روز بھی احتجاج

کراچی: (پی پی نیوز) حیدر آباد، لاڑکانہ سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں ڈاکٹروں نے دوسرے دن بھی اپنے مطالبات کے حق میں ہڑتال کی، مسیحاؤں کی ہڑتال کے باعث مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ مسیحا جان لیوا مرض میں مبتلا مریضوں کی پرواہ کئے بغیر ہر دوسرے مہینے …

Read More »