Monthly Archives: December 2018

منڈی بہاؤالدین:پاہڑیانوالی پولیس کی بڑی کاروائی،ناجائز اسلحہ،منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ

منڈی بہاؤالدین(محمد گلزار طاہر نمائندہ پی پی این) تحصیل پھالیہ کے تھانہ پاہڑیانوالی پولیس کی ایک اور بڑی کاروائی ناجائز اسلحہ رکھنے اور منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ۔  تھانہ پاہڑیانوالی پولیس نے دوران گشت ایک ناجائز کلاشنکوف اور3عدد ضرب روند محمد عدنان ولد محمد یعقوب قوم گوندل سے برآمد …

Read More »

شعیب انور تارڑ کے برادر نسبتی عاطف رضا گوندل سکنہ ساہنا کی شادی کی تقریب سیاسی اکٹھ بن گئی

منڈی بہاوالدین (پی پی این) شعیب انور تارڑ کے برادر نسبتی عاطف رضا گوندل سکنہ ساہنا کی شادی کی تقریب سیاسی اکٹھ بن گئی۔  شادی کی تقریب میں پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوارقومی اسمبلی آصف بشیربھاگٹ سابق ایم پی اے سمیت چیئرمین یونین کونسلز،ممبران یونین کونسل،سیاسی سماجی شخصیات ،معززین علاقہ،دوست احباب …

Read More »

منڈی بہاوالدین:راجہ محمد نواز آف اڈا پاھڑیانوالی کی دوصاحبزادیوں کی رخصتی کی پروقارتقریب

منڈی بہاوالدین (پی پی این) راجہ محمد نواز آف اڈا پاھڑیانوالی کی دوصاحبزادیوں کی رخصتی کی پروقارتقریب ،دولہوں کاپرتپاک اندازسے استقبال کیاگیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر حکیم واجد الحسن۔سینئر صحافی ظہور احمد صابری۔غضنفرتوقیر شہزاد۔حاجی نعیم الحسن شیخو۔ڈاکٹر محمد نواز۔احسان نازش۔بابو محمد ریاض سمیت چیئرمین یونین کونسلز،ممبران یونین کونسل،سیاسی سماجی شخصیات …

Read More »

نادرا کی جانب سے یونین کونسل گوجرہ میں لوگوں کے شناختی کارڈز کے مسائل حل کیلئے کیمپ لگایا

منڈی بہاؤالدین (پی پی این) نادرا کے سٹاف نے عمران سکندر گوندل ایگزیکٹو ممبر پی ٹی آئی یونین کونسل گوجرہ کی رہائش گاہ پرمقامی لوگوں کے شناختی کارڈز کے مسائل حل کیلئے کیمپ لگایا۔ جس میں ایک سو سے زائد لوگوں نے فارم جمع کروائے ،اس موقع پرعمران سکندرگوندل کاکہناتھاکہ …

Read More »

منڈی بہاوالدین:ڈھوک جوڑی میں صاف پانی کا پلانٹ سے شہریوں کوصاف پانی کی فراہمی شروع

منڈی بہاوالدین(پی پی این) ڈھوک جوڑی میں صاف پانی کا پلانٹ سے شہریوں کوصاف پانی کی فراہمی شروع ہوگئی،یہ بات معروف سماجی شخصیت شاہد رضا رانجھا نے بتائی۔ انہوں نے کہاکہ انکے خالہ زاد بھائی اکبر علی گوندل نے ڈھوک جوڑی اور ارد گرد کے نواحی قصبہ جات کو صاف …

Read More »

منڈی بہاوالدین:محمد محسن حسین گوندل صاحب پنڈی راواں کی شادی کی تقریب

منڈی بہاوالدین (پی پی این) محمد محسن حسین گوندل صاحب پنڈی راواں کی شادی کی تقریب منعقدہوئی۔ جس میں جماعت اہلسنت کے ڈویژنل صدراشرف حسینی،سمیت مذہبی شخصیات ، سیاسی ،سماجی ،تاجر،وکلا، ڈاکٹرز اور صحافیوں کی کثیر تعداد میں شرکت کی۔اورانہیں شادی کی مبارک باددی اورتحائف پیش کئے۔

Read More »

چوہدری مشاہد رضا چیلیانوالہ لیگی ساتھیوں کے ھمرا ہ احتساب عدالت میں

منڈی بہاؤالدین (پی پی این) چوہدری مشاہد رضا چیلیانوالہ راھنما مسلم لیگ( ن) اپنے کارکنان اور لیگی ساتھیوں کے ھمرا ہ احتساب عدالت میں قائد میاں محمد نوازشریف کا فیصلہ سننے کے لیے پہنچ گئے۔ چوہدری مشاہد رضاکاکہناتھاکہ ریاستی قوتیں کسی صورت حق اورسچ کی آوازکونہیں دباسکتی،قوم ملک میں حقیقی …

Read More »

منڈی بہاوالدین:معروف بزنس مین غلام عباس للہ کی بیٹی کی رخصتی کی تقریب

منڈی بہاوالدین (پی پی این) معروف بزنس مین غلام عباس للہ کی بیٹی کی رخصتی کی تقریب مقامی میرج حال میں ہوئی۔  تقریب میں صدرانجمن آڑھتیاں دیوان افتخاراحمد،میاں آصف بشیرچیئرمین بیت المال ،جس میں پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی ایشن کے ممبران سیاسی ،سماجی ،تاجر،وکلا، ڈاکٹرز اور صحافیوں کی کثیر تعداد میں …

Read More »

منڈی بہائوالدین:چیئرمین یونین کونسل چک رائب کے زیر اہتمام قائداعظم ڈے کے حوالے سے پر وقار تقریب

منڈی بہائوالدین(عاشر عظیم نمائندہ پی پی این) چیئرمین یونین کونسل چک رائب کے زیر اہتمام قائداعظم ڈے کے حوالے سے پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ آج 25دسمبر قائداعظم ڈے کو منڈی بہاؤالدین کی یونین کونسل چک رائب میں جوش و خروش اور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا …

Read More »

پھالیہ:سرکاری نالے پر بااثر افراد کا قبضہ،گلیوں میں گندے پانی نے جوہڑ کی شکل اختیار کر لی۔

منڈی بہاوالدین/پھالیہ(قیصرفاروق نمائندہ پی پی این) پھالیہ کے گاؤں پنڈی کیلو میں نکاسی آب کے لیے بنائے گئے سرکاری نالے پر بااثر افراد کا قبضہ۔۔گلیوں میں گندے پانی نے جوہڑ کی شکل اختیار کر لی۔ پھالیہ کے نواحی گاؤں کیلو میں با اثر افراد نے نکاسی آب کے لیے بنائے …

Read More »