Monthly Archives: December 2018

گنے کے کاشتکاروں کے مسائل حقیقی معنوں میں حل کئے جائینگے،ڈپٹی کمشنر

منڈی بہاوالدین(پی پی این) ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم اظہر نے کہا ہے کہ گنے کے کاشتکاروں کے مسائل حقیقی معنوں میں حل کئے جائینگے۔حکومت کی ہدایت پر گنے کی قیمت 180روپے فی من مقرر کردی ہے۔ منڈی بہاوالدین میں ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم اظہر نے کہا ہے کہ اس سے …

Read More »

منڈی بہاوالدین:سیموئیل سائم کی رھائش گاہ پر کرسمس اور بابائے قوم کی ساگرہ کا کاٹا گیا

منڈی بہاوالدین(پی پی این) سابق ممبر ڈسٹرکٹ کونسل سیموئیل سائم کی رھائش گاہ پر سینئر کالم نگار عزت رسول، کوآرڈینیٹر ڈسٹرکٹ فٹبال عرفان بابر چوہدری، مائیکل سائم اور دیگرنے کرسمس اور بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی سالگرہ کا کیک کاٹا۔ ،اس موقع پرملک کی سلامتی ترقی خوشحالی کیلئے …

Read More »

منڈی بہاوالدین:ناصراقبال بوسال نےدو فریقین کے درمیان مقدمہ قتل کی صلح کروا دی

منڈی بہاوالدین(پی پی این) ممبرقومی اسمبلی چوہدری ناصراقبال بوسال نے نواحی گاوں ریڑکا بالا میں دو فریقین کے درمیان مقدمہ قتل کی صلح کروا دی۔ ممبرقومی اسمبلی چوہدری ناصراقبال بوسال کاکہناتھاکہ اللہ تعالیٰ اوراسکے حبیب ﷺ کی خوشنودی کیلئے دوبرادریوں میں دشمنی کی صلح کرواناکارحیرہے،ہمیں چاہیے کہ ہم رنجشیں ختم …

Read More »

چوہدری محمد اسلم برورا آف انگلینڈ کی صاحبزادی کی رسم منگنی کی تقریب

منڈی بہاوالدین(پی پی این)چوہدری محمد اسلم برورا آف انگلینڈ کی صاحبزادی کی رسم منگنی کی تقریب مقامی میرج ھال میں منعقد ہوئی۔ جس میں پراپرٹی ایسوسی ایشن کے ضلعی راہنماوایگزیکٹوممبرچیمبرآف کامرس حنیف شاہدگجر، کونسلز،ممبران یونین کونسل،سیاسی سماجی شخصیات ،معززین علاقہ،دوست احباب نے شرکت کی اورچوہدری محمد اسلم برورا کوانکیصاحبزادی کی …

Read More »

منڈی بہاؤالدین: بیرسٹر کاشف اقبال کے بھائی عاطف اقبال کی شادی کی تقریب

منڈی بہاؤالدین(پی پی این)سیکرٹری یونین کونسل فیصل اقبال مرحوم اور بیرسٹر کاشف اقبال کے بھائی عاطف اقبال کی شادی کی تقریب مقامی شادی ہال میں ہوئی۔ جس میں معروف شخصیت مرزاغلام مرتضی چاند،مرزامظہراقبال سمیت کونسلز،ممبران یونین کونسل،سیاسی سماجی شخصیات ،معززین علاقہ،دوست احباب نے شرکت کی اورعاطف اقبال کوانکی شادی پرمبارک …

Read More »

چوہدری مشاہدرضا آف چیلیانوالہ کی مسلم لیگ ن کے کارکنان سے خصوصی ملاقات

منڈی بہاوالدین(پی پی این)امیدوارقومی اسمبلی ومرکزی رہنما پاکستان مسلم لیگ(ن) چوہدری مشاہدرضا آف چیلیانوالہ نے الکریم ہاؤس میں پارٹی کارکنوں اور دوست احباب سے خصوصی ملاقات کیں۔ چوہدری مشاہدرضا آف چیلیانوالہ کاکہناتھاکہ میاں نوازشریف کوانتقامی سیاست کانشانہ بناکرچوتھی مرتبہ جیل بھیجوایاگیاہے،حکومت خوف زدہ ہے کہ اگرنوازشریف جیل میں گزاریں توانکااقتدارقائم …

Read More »

منڈی بہاؤالدین:دارہ حاجی شیر محمد رکن میں پاکستان گوندل اتحاد کا بہت ہی شاندار پروگرام

منڈی بہاؤالدین(پی پی این) دارہ حاجی شیر محمد رکن میں پاکستان گوندل اتحاد کا بہت ہی شاندار پروگرام ھوا جس میں تحصل ملکوال کے عہدیداروں کو نوٹیفکیشن جاری کیے گئے۔ پروگرام کے آرگنائزر اکرام اللہ گوندل و چئیر مین گوندل اتحاد تحصیل ملکوال تھے ،جبکہ تقریب کے میزبان اکرام اللہ …

Read More »

معروف شخصیت آف پھالیہ ناصرمحمودکے صاحبزادے ذیشان ناصرمحمودکی تقریب منگنی کی تقریب

منڈی بہاوالدین(پی پی این) معروف شخصیت آف پھالیہ ناصرمحمودکے صاحبزادے ذیشان ناصرمحمودکی تقریب منگنی انتہائی سادگی کے ساتھ منعقدہوئی۔ جس میں سنیئرصحافی میاں محمدشریف زاہد،سمیت کونسلز،ممبران یونین کونسل،سیاسی سماجی شخصیات ،معززین علاقہ،دوست احباب نے شرکت کی اورناصرمحمودکوبیٹے کی منگنی پر مبارک باد دی اورخیروبرکت کی دعاکی گئی۔  

Read More »

معروف سیاسی شخصیت چوہدری انار واڑہ بالیاں کے صاحبزادے اور صاحبزادی کی شادی کی تقریب

منڈی بہاوالدین (پی پی این) پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما ناصر صدیق علوی اور حاجی کامران مرزا کی معروف سیاسی شخصیت چوہدری انار واڑہ بالیاں کے صاحبزادے اور صاحبزادی کی شادی میں تقریب میں شرکت۔ ، شادی کی تقریب میں چیئرمین یونین کونسلز،ممبران یونین کونسل،سیاسی سماجی شخصیات ،معززین علاقہ،دوست …

Read More »

پیشگی رقم کی ادائیگی سے بھٹہ خشت مزدوروں سے جبری مشقت لینا قانوناََ جرم

منڈی بہاوالدین (پی پی این) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس محمد اشرف نے کہا ہے کہ چائلڈ لیبر اور مقررہ اجرت سے کم اجرت دینے والے کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں۔پیشگی رقم کی ادائیگی سے بھٹہ خشت مزدوروں سے جبری مشقت لینا قانوناََ جرم ہے۔ محکمہ لیبر کے زیر اہتمام …

Read More »