Monthly Archives: December 2018

بولٹ نے خطرناک اسپیل سے ریکارڈ بک میں نام درج کرالیا

کرائسٹ چرچ(پی پی این) نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ نے خطرناک اسپیل سے ریکارڈ بک میں اپنا نام درج کرا دیا۔ انھوں نے لگاتار 5 وکٹیں بغیر کوئی رن دیے اپنے نام کیں، مجموعی طور پر کیریئر بیسٹ 30 رنز کے عوض 6 وکٹوں کی پرفارمنس دکھائی۔ دلچسپ بات …

Read More »

مانی کے دور میں شہریارکوپاک بھارت سیریزکی امید نظر آنے لگی

لاہور(پی سی بی چیئرمین احسان مانی کی موجودگی میں شہریار خان کو پاک بھارت سیریز کی امید نظر آنے لگی۔ سابق چیئرمین پی سی بی کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کے سابق صدر بورڈ کی کمان سنبھالنے کیلیے بہترین انتخاب ہی ایم ڈی وسیم خان کیلیے سب سے …

Read More »

سرفراز احمد ٹیسٹ میں پیئر کرنےوالے چوتھے پاکستانی کپتان بن گئے

لاہور(پی پی این) سرفراز احمد ٹیسٹ  میں پیئر کرنے والے چوتھے پاکستانی کپتان بن گئے۔ امتیاز احمد  انگلینڈ کیخلاف 1962کے ڈھاکا ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں صفر کی خفت کا شکار ہوئے تھے، راشد لطیف جنوبی افریقہ کیخلاف پورٹ الزبتھ ٹیسٹ 1998اور وقار یونس آسٹریلیا سے شارجہ ٹیسٹ 2002میں پہلی باری …

Read More »

روس کا جدید نیوکلیئر میزائل کا کامیاب تجربہ، نئے سال کا تحفہ قرار

ماسکو(پی پی این)  روس نے اپنے دفاعی نظام کے لیے جدید نیوکلیئر میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا، صدر ولادی میرپیوٹن نے اس میزائل کو نئے سال کا تحفہ قرار دیا ہے۔ روسی صدر ولادی میرپیوٹن نے اس جدید نیو کلیئر میزائل کو قوم کے لیے سال نو کا تحفہ قرار …

Read More »

افغانستان میں اتحادی افواج کا فضائی حملہ، داعش کا ترجمان ہلاک

کابل(پی پی این) افغانستان میں اتحادی افواج کے فضائی حملے میں داعش کا ترجمان صل عزیز اعظم ہلاک ہوگیا۔ اتحادی افواج کی جانب سے فضائی حملہ افغان مشرقی صوبے ننگرہار میں کیا گیا جس کے نتیجے میں عسکریت پسند تنظیم داعش کا ترجمان صل عزیز اعظم ہلاک ہوا۔ صل عزیز …

Read More »

پیرو میں مسافر بس کھائی میں جاگری، 8 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

لیما(پی پی این) امریکا کے جنوب میں واقع ملک پیرو میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 8 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ پیرو کے دارالحکومت لیما میں مسافر بس اچانک کھائی میں جاگری جس کے باعث آٹھ افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے …

Read More »

چین امریکا تجارتی جنگ، دونوں فریقین نے ملاقات کا عندیہ دے دیا

واشنگٹن(پی پی این) چین اور امریکا کے درمیان جاری تجارتی جنگ کی شدت میں کمی کا امکان ہے، دونوں فریقین نے جلد ملاقات کا عندیہ دیا ہے۔ چینی اور امریکی حکام کے اعلیٰ حکومتی نمائندے اگلے سال جنوری میں ملاقات کریں گے، جس میں تجارتی جنگ کے خاتمے پر گفتگو …

Read More »

سعودی بادشاہ شاہ سلمان نے کابینہ میں بڑی تبدیلیاں کردیں

الریاض(پی پی این)  سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کابینہ میں بڑے پیمانے پرتبدیلیاں کردیں۔ سعودی شاہی محل سے جاری بیان کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیزنے کابینہ میں بڑے پیمانے پرتبدیلیاں کرتے ہوئے وزیر خارجہ عادل الجبیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ ان کی جگہ وزیرخزانہ ابراہیم …

Read More »

ناصر صدیق علوی اور حاجی کامران مرزا معروف سیاسی شخصیت چوہدری انار واڑہ بالیاں کے صاحبزادے اور صاحبزادی کی شادی میں تقریب میں شرکت

منڈی بہاوالدین(پی پی این)  پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما ناصر صدیق علوی اور حاجی کامران مرزا معروف سیاسی شخصیت چوہدری انار واڑہ بالیاں کے صاحبزادے اور صاحبزادی کی شادی میں تقریب میں شرکت کی۔ شادی کی تقریب میں چیئرمین یونین کونسلز،ممبران یونین کونسل،سیاسی سماجی شخصیات ،معززین علاقہ،دوست احباب نے …

Read More »

چائلڈ لیبر اور مقررہ اجرت سے کم اجرت دینے والے کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس

منڈی بہاوالدین(پی پی این)  ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس محمد اشرف نے کہا ہے کہ چائلڈ لیبر اور مقررہ اجرت سے کم اجرت دینے والے کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں۔ پیشگی رقم کی ادائیگی سے بھٹہ خشت مزدوروں سے جبری مشقت لینا قانوناََ جرم ہے۔محکمہ لیبر کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ …

Read More »