Monthly Archives: December 2018

منڈی بہاوالدین:چوہدری ثقلین عباس گوندل کی شادی خانہ آبادمیں ملک کی نامور شخصیات کی شرکت

منڈی بہاؤالدین(پی پی این) منڈی بہاؤالدین بھاگووال میں معروف زمیندارشخصیت چوہدری ثقلین عباس گوندل کی شادی خانہ آبادمیں پاکستان تحریک انصاف کے راہنمااسدایازگوندلسمیت مقامی معززین ،وکلا،کاروباری شخصیات نے بڑی تعدادمیں شرکت کی،اورچوہدری ثقلین عباس گوندل انکی شادی پرمبارک باددی اورنیک تمناؤں کااظہارکیا،اورانہیں تحائف پیش کئے۔

Read More »

منڈی بہاؤالدین:حاجی امتیازاحمدچوہدری نے سکول محلہ کی گلیوں کوبجلی کی لٹکتی ہوئی ننگی تاروں سے نجات دلوادی

منڈی بہاؤالدین(پی پی ین ) منڈی بہاؤالدین میں ممبرقومی اسمبلی حاجی امتیازاحمدچوہدری نے سکول محلہ کی گلیوں کوبجلی کی لٹکتی ہوئی ننگی تاروں سے نجات دلوادی۔ منڈی بہاؤالدین سے پی پی این کی رپورٹ کے مطابق ممبرقومی اسمبلی حاجی امتیازاحمدچوہدری نے سکول محلہ کی گلیوں کوبجلی کی لٹکتی ہوئی ننگی …

Read More »

منڈی بہاؤالدین:سابق وفاقی وزیر ممتازاحمدتارڑ کی ریٹائرڈ ڈی ایس پی چوھدری علم دین گجر کے بھائی کی وفات پراظہارتعزیت

منڈی بہاؤالدین (پی پی این ) منڈی بہاؤالدین میں سابق وفاقی وزیر ممتازاحمدتارڑنے نواحی گاوں کیلوشریف میں ریٹائرڈ ڈی ایس پی چوھدری علم دین گجر کے بھائی کی وفات پراظہارتعزیت کیا منڈی بہاؤالدین سے پی پی این کی رپورٹ کے مطابق ڈھوک شہانی میں چوہدری مہندی خاں کے بیٹے کی …

Read More »

کیاقطرینہ کے دل میں بھی شادی کی امنگیں جاگی ہیں؟

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) پرینکا چوپڑا اور نک جوناس کی شادی کئی وجوہات کی بنا پر خبروں میں رہی۔ ایک تو دونوں اپنی اپنی انڈسٹری کی بڑی شخصیات ہیں۔ دوسرے پرینکا کی شادی کا جوڑا اور ان کا گھونگھٹ یا نقاب، اور تیسرے نیویارک کے ایک میگزین میں اس …

Read More »

ٹیسٹ کی کپتانی سرفراز کے بس کی بات نہیں

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کا کوئی میچ چل رہا تھا۔ سنیل گواسکر کمنٹری مائیک پہ تھے۔ گفتگو ہو رہی تھی ٹی ٹؤنٹی لیگز کے اثرات پہ اور ساتھی کمنٹیٹر کا یہ کہنا تھا کہ آئی پی ایل نے انڈیا کے لیے سلیکشن کے …

Read More »

جیف ہنٹ :سوچا نہیں تھا کہ جہانگیرخان دس ٹائٹل جیت لیں گے

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا کے شہرۂ آفاق سکواش کھلاڑی جیف ہنٹ کے ذہن میں پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ اپنے سخت مقابلوں اور پاکستان کی روایتی مہمان نوازی کی یادیں آج بھی تازہ ہیں اور یہی یادیں انھیں ایک بار پھر کراچی لے آئیں۔ جیف ہنٹ کی کراچی آمد …

Read More »

کشتی الٹنے سے سمندری لہروں میں لاپتہ خاتون کو 2 روز بعد بچالیا گیا

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) چلی کے علاقے کیپ ہارن کے سمندر میں گولڈن گلوب ریس کے دوران کشتی الٹنے کے بعد لاپتہ ہونے والی برطانوی خاتون کشی ران سوسی گوڈال کو 40 ہزار ٹن وزنی کارگو جہاز نے آندھی کی صورت حال سے بچالیا۔ 40 ہزار ٹن سمندری جہاز …

Read More »

نیوزی لینڈنے پاکستان کو ہوم گراؤنڈ پر49سال بعدمات دے دی

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ نے پاکستان کو سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں 123رنز سے شکست دے کر پاکستان کو ہوم گراؤنڈ پر 49سال بعد مات دے دی۔ ابوظہبی میں کھیلے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے کین ولیمسن اور ہنری نکولس کی سنچری کی بدولت اپنی …

Read More »

میانمار سے ہزاروں مجبورخواتین کو جبری شادی کیلئے چین بھیجا گیا، تحقیق

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) میانمار میں مغربی ریاست رخائن میں روہنگیا مسلمانوں پر ریاستی ظلم و جبر کے واقعات کے بعد شمالی ریاستوں سے ہزاروں مجبور خواتین کو جبری شادی کے لیے چین اسمگل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق امریکی ادارے …

Read More »

اوپیک ممالک کا تیل کی پیداوار 12 لاکھ بیرل یومیہ کم کرنے پر اتفاق

ویانا(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک)  پیٹرول برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم (اوپیک) کے اراکین اور تیل پیدا کرنے والے دیگر 10 ممالک نے تیل کی پیداوار 12 لاکھ بیرل یومیہ کم کرنے پر اتفاق کر لیا۔ اے ایف پی کے مطابق ویانا میں اوپیک ممالک کے توانائی وزرا کے …

Read More »