Monthly Archives: December 2018

اداکارقادرخان شدید بیماری کے باعث وینٹی لیٹر پرمنتقل

ممبئی(پی پی این) بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار قادر خان ان دنوں شدید بیمار ہیں اور سانس لینے میں دشواری کے باعث انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا ہے۔ بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار قادر خان گزشتہ کئی برس سے بیمارہیں.تاہم ان دنوں ان کی حالت بہت زیادہ بگڑ …

Read More »

ڈسٹرکٹ کونسل سیموئیل سائم کی رھائش گاہ پر سینئر کالم نگار عزت رسول اور دیگرنے کرسمس اور بابائے قوم کی سالگرہ کا کیک کا

منڈی بہاوالدین(پی پی این) سابق ممبر ڈسٹرکٹ کونسل سیموئیل سائم کی رھائش گاہ پر سینئر کالم نگار عزت رسول، کوآرڈینیٹر ڈسٹرکٹ فٹبال عرفان بابر چوہدری، مائیکل سائم اور دیگرنے کرسمس اور بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی سالگرہ کا کیک کاٹا۔ اس موقع پرملک کی سلامتی ترقی خوشحالی کیلئے …

Read More »

چوہدری ناصراقبال بوسال نے نواحی گاوں ریڑکا بالا میں دو فریقین کے درمیان مقدمہ قتل کی صلح کروا دی

منڈی بہاوالدین (پی پی این) ممبرقومی اسمبلی چوہدری ناصراقبال بوسال نے نواحی گاوں ریڑکا بالا میں دو فریقین کے درمیان مقدمہ قتل کی صلح کروا دی۔ ممبرقومی اسمبلی چوہدری ناصراقبال بوسال کاکہناتھاکہ اللہ تعالیٰ اوراسکے حبیب ﷺ کی خوشنودی کیلئے دوبرادریوں میں دشمنی کی صلح کروادی۔ ہمیں چاہیے کہ ہم …

Read More »

چوہدری محمد اسلم برورا آف انگلینڈ کی صاحبزادی کی رسم منگنی کی تقریب مقامی میرج ھال میں منعقد

منڈی بہاوالدین(پی پی این) چوہدری محمد اسلم برورا آف انگلینڈ کی صاحبزادی کی رسم منگنی کی تقریب مقامی میرج ھال میں منعقد ہوئی۔ جس میں پراپرٹی ایسوسی ایشن کے ضلعی راہنماوایگزیکٹوممبرچیمبرآف کامرس حنیف شاہدگجر، کونسلز،ممبران یونین کونسل،سیاسی سماجی شخصیات ،معززین علاقہ،دوست احباب نے شرکت کی اورچوہدری محمد اسلم برورا کوانکی …

Read More »

چوہدری کنول گوندل کی جانب سے چوہدری یاسر لنگاہ کے اعزاز میں پرتکلف فِش پارٹی کااہتمام

منڈی بہاوالدین(پی پی این) جرمنی میں مقیم ممتاز بزنس مین چوہدری کنول گوندل کی جانب سے چوہدری یاسر لنگاہ کے اعزاز میں پرتکلف فِش پارٹی کااہتمام کیاگیا۔ جس میں احسن عامر گوندل، راجہ جاوید سرور اور سید حسنات شاہ سمیت دیگراحباب نے شرکت کی۔ اس موق پر مہمانوں کی دریاکی …

Read More »

پاکستان مسلم لیگ(ن) چوہدری مشاہدرضا آف چیلیانوالہ نے الکریم ہاوس میں پارٹی کارکنوں اور دوست احباب سے خصوصی ملاقات کی

منڈی بہاوالدین(پی پی این)  امیدوارقومی اسمبلی ومرکزی رہنما پاکستان مسلم لیگ(ن) چوہدری مشاہدرضا آف چیلیانوالہ نے الکریم ہاوس میں پارٹی کارکنوں اور دوست احباب سے خصوصی ملاقات کی۔ چوہدری مشاہدرضا آف چیلیانوالہ کاکہناتھاکہ میاں نوازشریف کوانتقامی سیاست کانشانہ بناکرچوتھی مرتبہ جیل بھیجوایاگیاہے۔ حکومت خوف زدہ ہے کہ اگرنوازشریف جیل میں …

Read More »

حاجی شیر محمد رکن میں پاکستان گوندل اتحاد کا بہت ہی شاندار پروگرام ھوا جس میں تحصل ملکوال کے عہدیداروں کو نوٹیفکیشن جاری کیے

منڈی بہاوالدین(پی پی این) دارہ حاجی شیر محمد رکن میں پاکستان گوندل اتحاد کا بہت ہی شاندار پروگرام ھوا جس میں تحصل ملکوال کے عہدیداروں کو نوٹیفکیشن جاری کیے گئے۔پروگرام کے آرگنائزر اکرام اللہ گوندل و چئیر مین گوندل اتحاد تحصیل ملکوال تھے۔ جبکہ تقریب کے میزبان اکرام اللہ نے …

Read More »

ناصرمحمودکے صاحبزادے ذیشان ناصرمحمودکی تقریب منگنی انتہائی سادگی کے ساتھ منعقد

منڈی بہاوالدین (پی پی این) معروف شخصیت آف پھالیہ ناصرمحمودکے صاحبزادے ذیشان ناصرمحمودکی تقریب منگنی انتہائی سادگی کے ساتھ منعقدہوئی۔ جس میں سنیئرصحافی میاں محمدشریف زاہد،سمیت کونسلز،ممبران یونین کونسل،سیاسی سماجی شخصیات ،معززین علاقہ،دوست احباب نے شرکت کی اورناصرمحمودکوبیٹے کی منگنی پر مبارک باد دی اورخیروبرکت کی دعاکی گئی۔

Read More »

جنوبی افریقی بیٹسمین باووما نے سنچورین کی پچ کو دھوکے باز قرار دیدیا

سنچورین(پی پی این)  جنوبی افریقی بیٹسمین باووما نے سنچورین کی پچ کو دھوکے باز قرار دیدیا۔ میزبان ٹیم کی جانب سے پہلی اننگز کے ٹاپ اسکورر نے کہاکہ یہاں کی کنڈیشنز سے بولرز جتنا چاہیں فائدہ اٹھا سکتے ہیں، گیند دونوں طرف گھوم جاتی ہے، بہرحال بیٹسمین کوشش اور خراب گیندوں …

Read More »

ویرات کوہلی ایک بار پھر کمر کی تکلیف کا شکار ہوگئے

میلبورن(پی پی این)  بھارتی کپتان ویرات کوہلی ایک بار پھر کمر کی تکلیف کا شکار ہوگئے۔ آسٹریلیا سے تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز انھوں نے آسانی سے 74 رنز بنائے مگر پھر مچل اسٹارک کی گیند کو سنگل کیلیے ہک کرنے کے بعد کمر میں تکلیف شروع ہوگئی، انھوں نے ڈریسنگ …

Read More »