Monthly Archives: December 2018

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے نیوزی لینڈ ٹیم کا اعلان

آکلینڈ(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکا کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے لیے نیوزی لینڈ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا پہلا میچ ہفتے سے ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا جس کے لیے کین ولیمسن کی قیادت میں …

Read More »

سعودی صحافی جمال خاشقجی کے آخری الفاظ منظرعام پر

نیو یارک(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک)  امریکی ٹی وی سی این این مقتول سعودی صحافی جمال خاشقجی کی آڈیوٹیپ کے آخری الفاظ “میں سانس نہیں لے سکتا” منظرعام پر لے آیا۔ امریکی ٹی وی سی این این کے مطابق مقتول سعودی صحافی جمال خاشقجی کے آخری الفاظ تھے کہ میں سانس نہیں لے سکتا۔ …

Read More »

سوڈان:ہیلی کاپٹر حادثے میں گورنر سمیت پولیس سربراہ جاں بحق

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) مشرقی سوڈان میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ریاست القادریف کے گورنر میرغنی صالح، کابینہ کے چیف، مقامی وزرا اور پولیس چیف سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ عینی شاہدین کا کہنا تھا ہیلی کاپٹر ریاست القادریف میں لینڈ کرنے کی کوشش کے دوران کمیونیکیشنز …

Read More »

دنیا کے سرد ترین مقام میں خوش آمدید

 (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سرد ترین گاﺅں میں خوش آمدید، جہاں جنوری میں اوسط درجہ حرارت منفی 50 ڈگری سینٹی گریڈ ہوتا ہے اور آنکھوں کی پلکوں میں چار دیواری سے باہر نکلتے ہی برف جم جاتی ہے۔   یہاں گھروں پر پائپ نہیں لگائے جاتے کیونکہ پانی جمنے …

Read More »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج انسانی حقوق کا دن منایا جار ہاہے

اسلام آباد(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک)  پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج انسانی حقوق کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، اس دن کو منانے کا مقصد انسان کے حقوق کو بلا تفریق رنگ و نسل، مذہب اور زبان تسلیم کرنا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اس دن …

Read More »

خلیج تعاون کونسل کا رکن ممالک کے درمیان اتحاد برقرار رکھنے پر اتفاق

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) ریاض میں خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے 39 ویں سربراہ اجلاس میں کونسل کی مضبوطی اور رکن ملکوں کے درمیان اتحاد برقرار دکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ اجلاس کے اختتام پر جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق اتفاق کیا گیا ہے کہ …

Read More »

عمران خان سے توقع رکھ سکتے ہیں: سابق بھارتی انٹیلیجنس چیف

چندی گڑھ(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ امرجیت سنگھ دولت کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کے بعد عمران خان سے ہم زیادہ توقع رکھ سکتے ہیں۔ چندی گڑھ میں فوجی لٹریچر میلے کے موقع پر جاسوسوں کی ذہانت سے متعلق سیشن سے بھارتی خفیہ ایجنسی …

Read More »

منڈی بہاؤالدین:تین مسلح ڈاکویونان پلٹ نوجوان محمدشہبازکے گھرداخل،بھاری مالی نقصان

منڈی بہاؤالدین(عدیل خان چوہدری )منڈی بہاؤالدین کے گاوں لالہ پنڈی میں تین مسلح ڈاکویونان پلٹ نوجوان محمدشہبازکے گھرداخل ہوگئے،اسلحہ کی نوک پرچھ لاکھ کی نقدی اورطلائی زیورات لوٹ کرفرار۔ کی تحصیل پھالیہ سے عدیل خان چوہدری کی رپورٹ کے مطابق پھالیہ کے گاوں لالہ پنڈی میں تین مسلح ڈاکویونان پلٹ …

Read More »

منڈی بہاؤالدین:گوجرہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون

منڈی بہاؤالدین (پی پی این) گوجرہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون۔خاتون سمیت پانچ ملزمان سے بھاری مقدار میں منشیات اوراسلحہ برآمدکرلیا۔ پولیس تھانہ گوجرہ اورتھانہ میانہ گوندل نے ڈی پی او ناصر سیال کی ہدایت پرچلائی گئی مہم میں13 مختلف مقامات میں6556گرام چرس کے علاوہ مافیا انجکشن …

Read More »

منڈی بہاؤالدین: جماعت اسلامی ضلع منڈی بہاؤالدین کی مجلس شوری کا اجلاس

منڈی بہاؤالدین (پی پی این ) منڈی بہاؤالدین سے پی پی این کی رپورٹ کے مطابق جماعت اسلامی ضلع منڈی بہاؤالدین کی مجلس شوری کے اجلاس ڈاکٹرطارق سلیم کی صدارت میں منعقدہ اجلاس میں ضیغم مغیرہ سمیت جماعت کے اراکین نے شرکت کی۔ اس موقع پرجماعت کے مختلف امورپرتبادلہ خیال …

Read More »