Monthly Archives: December 2018

 عالمی شہرت یافتہ علی ظفرایشیا کے پُرکشش مردوں میں شامل

کراچی(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر ایشیا کے 50 پُرکشش مردوں میں آٹھویں نمبرپر آئے ہیں۔ برطانوی جریدے ایسٹرن آئی نے رواں سال ایشیا کے 50 پُرکشش مردوں کی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستان کے باصلاحیت گلوکارو اداکار علی ظفر آٹھویں …

Read More »

زرین خان کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان ہلاک

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں بولی وڈ کی معروف اداکارہ زریں خان کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان ہلاک ہوگیا۔ گزشتہ روز بھارتی ریاست گوا میں سڑک پر ہونے والے ایک حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار نوجوان اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا …

Read More »

شاہ رخ کا اپنے بچوں کے کیریئر کے بارے میں انکشاف

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ میں اس وقت جتنے مقبول بڑے بڑے اداکار ہیں، اتنی ہی زیادہ شہرت ان اسٹارز کے بچے بھی حاصل کررہے ہیں۔   جہاں بولی وڈ انڈسٹری میں اقرباء پروری پر زور و شور سے بحث جاری ہے، وہیں کئی کامیاب اداکاروں کے بچے بھی اس …

Read More »

ایشا امبانی کی ‘مہنگی ترین’ شادی میں نامور شخصیات نے چار چاند لگا دیئے

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے ارب پتی تاجر مکیش امبانی کی صاحبزادی ایشا امبانی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، اس مہنگی ترین شادی میں عزیز و اقارب سمیت نامور ارب پتی شخصیات، سیاستدانوں، کھلاڑیوں اور بالی وڈ اسٹارز نے بھی شرکت کی اور چار چاند لگا دیئے۔ …

Read More »

بالی ووڈ شادی سیزن؛کپل شرما بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے

جالندہر(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ٹی وی کے مقبول ترین مزاحیہ اداکار کپل شرما اپنی دوست گینی چھاتراتھ کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ بالی ووڈ میں ان دنوں شادی سیزن پورے عروج پرہے، پہلے دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ شادی کے بندھن میں بندھے، پھر پریانکا چوپڑا …

Read More »

طالبہ جویریہ اسلم نے پنجاب بھر میں منڈی بہائوالدین کا نام روشن کردیا

گوجرہ (پی پی این) مضمون نویسی کے مقابلہ میں طالبہ کی پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن۔ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سیرے کی طالبہ جویریہ اسلم نے نیب کے تحت منعقدہ مقابلہ مضمون نویسی میں شرکت کی اورپنجاب بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے اپنا، اپنے والدین ،اپنے سکول اور …

Read More »

کرکٹ میچ میں ٹاس کیلیے بیٹ کا استعمال صدیوں پہلے بھی ہوچکا

نئی دہلی(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ میچ میں ٹاس کیلیے بیٹ کا استعمال صدیوں پہلے بھی ہوچکا ہے۔ کرکٹ کے ایک بھارتی ماہر اعدادوشمار موہن داس مینن نے کہاکہ 18 ویں صدی کی روبرٹ جیمز کی ایک پینٹنگ میں ایک بچے کو ٹاس کیلیے بیٹ کو اچھالتے دکھایا گیا ہے۔ …

Read More »

سرفراز احمد نے فی الحال اپنا پسندیدہ سوئپ شاٹ کھیلنے سے توبہ کرلی

لاہور(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) کپتان سرفراز احمد نے فی الحال اپنا پسندیدہ سوئپ شاٹ کھیلنے سے توبہ کرلی۔ کیویز کیخلاف پہلے ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں سوئپ شاٹ کھیلتے ہوئے آؤٹ ہونے کے سوال پر کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ میں اسی اسٹروک پر کافی رنز بناتا رہا …

Read More »

سرفراز احمد نے آئندہ سال ورلڈ کپ تک زیادہ تجربات نہ کرنے کا عندیہ دیدیا

لاہور(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) سرفراز احمد نے ورلڈ کپ تک زیادہ تجربات نہ کرنے کا عندیہ دیدیا۔ کرکٹ پاکستان کو خصوصی انٹرویو میں جب سرفراز احمد سے سوال کیا گیا کہ چیمپئنز ٹرافی کی کارکردگی دہراتے ہوئے ورلڈکپ پاکستان لانے میں کامیاب ہوں گے تو جواب میں سرفراز احمد نے …

Read More »

پاکستان ٹیم کے اوپننگ میں ناکام تجربات پر کپتان بھی فکرمند

لاہور(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ٹیم کے اوپننگ میں ناکام تجربات پر کپتان سرفراز احمد بھی فکرمند ہیں۔ سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ 2010 سے اب تک کئی جوڑیاں تبدیل ہوئی ہیں، محمد حفیظ کے ساتھ عمران فرحت، توفیق عمر، ناصر جمشید، خرم منظور کی آزمائش ہوئی، شان مسعود …

Read More »