Monthly Archives: December 2018

بھارتی عوام فسادات کے لیے تیار ہو جائیں، پروفیسراشوک

نئی دہلی(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے معروف تجزیہ کار  اشوک  سوائن نے ریاستی انتخابات میں بی جے پی کو شکست کے بعد بھارتی عوام کےلیے خطرے کی گھنٹی بجا دی اور کہا بی جے پی سے ہوشیار رہیں اور فسادات کے لیے تیار ہوجائیں۔ تفصیلات کے مطابق ریاستی …

Read More »

سدھو کو تحفے میں ملا حنوط شدہ پرندہ بھارت لے جانا مہنگا پڑ گیا

نئی دہلی(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے سابق کرکٹر اورسیاستدان نوجوت سنگھ سدھو دورہ پاکستان کے بعدمسلسل انتہاپسندوں کے نشانے پرہیں‌ ، تحفے میں ملا حنوط شدہ پرندہ بھارت لے جانے پرسدھو کیخلاف شکایت درج کرا دی گئی۔ بھارت میں انتہاپسندی تمام حدیں پارکرگئی، جاسوس کبوترکے بعداب حنوط شدہ …

Read More »

بھارتی سپریم کورٹ نے مودی حکومت کو کلین چٹ دے دی

نئی دہلی(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے جنگی طیارے رافیل اسکینڈل سے متعلق کیس میں نریندر مودی حکومت کو کلین چٹ دے دی۔ بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجان گوگی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے رافیل ڈیل کے خلاف دائر درخواستوں کو خارج کرتے …

Read More »

یمنی حکومت اور حوثی حدیدہ شہر کیلئے جنگ بندی پر رضا مند

رمبو(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) یمن کی حریف جماعتوں نے حوثیوں کے زیر اثر ساحلی شہر حدیدہ کے لیے جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کرلیا اور شہر سے اپنی افواج نکالنے پر راضی ہوگئے۔ یمن کی دونوں حریف جماعت کے درمیان جنگ بندی 5 برس سے جاری تنازع میں اقوام …

Read More »

سعودی ولی عہد جمال خاشقجی کے قتل کے ذمہ دار ہیں، امریکی سینیٹ

واشنگٹن(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سینیٹ میں مذمتی قرارداد منظور کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے ذمہ دار ہیں۔ امریکی سینیٹ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کی گئی …

Read More »

مجھےگوجرانوالہ ڈویڑن کا ہیلتھ انچارچ مقرر کیا گیا نہ ہی کوئی نوٹیفیکیشن جاری ہوا،محمد طارق تارڑ

منڈی بہاوالدین (پی پی این) ممبرصوبائی اسمبلی محمد طارق تارڑ  نے تردید کرتے ہوئے کہا کہ مجھےگوجرانوالہ ڈویڑن کا ہیلتھ انچارچ مقرر کیا گیا نہ ہی کوئی نوٹیفیکیشن جاری ہوا۔ گزشتہ روز یہ بات میڈیا پر چل رہی تھی کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے  ممبرصوبائی اسمبلی محمد طارق تارڑ کو گوجرانوالہ ڈویڑن …

Read More »

قومی کونسل برائے ہومیوپیتھی کے صدر منتخب ہونے پرڈاکٹر محمود الحق عباسی اور نائب صدر ڈاکٹر راو مرتضی کومبارکباد کا سلسلہ جاری

منڈی بہاوالدین (پی پی این) قومی کونسل برائے ہومیوپیتھی گورنمنٹ آف پاکستان کے صدر منتخب ہونے پرڈاکٹر محمود الحق عباسی اور نائب صدر ڈاکٹر راو مرتضی کومبارکبادوں کا سلسلہ جاری۔ نیشنل کونسل فار ہومیوپیتھی کے انتخابات میں پاکستان ہومیوپیتھک میڈیکل ایسوسی ایشن ملک بھر میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئی …

Read More »

منڈی بہاوالدین: چوہدری ولائیت خاں آف مرالہ کے صاحبزادوں عادل سردار اور عقیل سردار کی دعوت ولیمہ

منڈی بہاوالدین (پی پی این) پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کے راہنماچوہدری فیصل عمران گوندل آف جھولانہ کے انکل چوہدری ولائت خاں آف مرالہ سابق ممبر ضلع کونسل کےصاحبزادوں عادل سردار اور عقیل سردار کی دعوت ولیمہ۔  خوبصورت تقریب پھالیہ جم خانہ میں منعقدہوئی جس میں ممبران اسمبلی،مقامی معززین ،وکلا،کاروباری …

Read More »

منڈی بہاوالدین:بارش کے باعث زیرتعمیر نجی سکول کی عمارت کی چھت گرگئی

منڈی بہاوالدین(پی پی این) بارش کے باعث زیرتعمیر نجی ست سرا چوک میں واقع نجی سکول کی زیر عمارت کی چھت گرگئی۔ جس کے نتیجے میں چار مزدور ملبہ تلے دب گئے۔ ریکیسو فوری اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گیا ایک مزدور کو آہنی راڈ کاٹ کر نکالا گیا …

Read More »

انسداد پولیو مہم پر سو فیصد عملدرآمد وقت کی اہم ضرورت ہے،ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم اظہر

منڈی بہاوالدین (پی پی این) ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم اظہر نے کہا ہے کہ انسداد پولیو مہم پر سو فیصد عملدرآمد وقت کی اہم ضرورت ہے جسے ہم سب نے مل کر کامیاب بنانا ہے۔ چلڈرن ہسپتال منڈی بہاوالدین میں 5سال سے کم عمر کے بچوں کو ویکسین کے قطرے …

Read More »