Monthly Archives: December 2018

بنگلہ دیش کے انتخابات میں حسینہ واجد فاتح، نتائج تسلیم کرنے سے انکار

(پی پی این) بنگلہ دیش کے الیکشن کمیش نے شیخ حسینہ واجد کو فاتح قرار دے دیا ہے تاہم حزب اختلاف نے انتخابات کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے ان کی مذمت کی ہے اور ساتھ ہی نئے انتخابات کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کی جماعت نے اب تک آنے …

Read More »

2018 کی متاثر کن تصاویر

(پی پی این) تصاویر فراہم کرنے والی کمپنی گیٹی امیجز نے سال 2018 کی پسندیدہ تصاویر کا انتخاب کیا ہے۔ کسی جنگ زدہ علاقے میں اچھی پورٹریٹ کھینچنا آسان نہیں۔ یہ لڑکا ہائی سکول کا طالب علم دکھائی دیتا ہے، لیکن ان کی جدوجہد اس تصویر سے نمایاں ہے۔ ان …

Read More »

امریکی فوجی انخلا کی تردید، افغان طالبان اور امریکا موقف پر ڈٹ گئے

اسلام آباد(پی پی این) امریکی حکومت کی جانب سے پینترا بدلتے ہوئے یہ اعلان سامنے آنے کے بعد کہ اس کا افغانستان سے فوج واپس بلوانے کا کوئی ارادہ نہیں ،افغان طالبان کا کہنا ہے کہ وہ آئندہ ماہ امریکی حکام سے سعودی عرب میں ملاقات کریں گے۔ طالبان رہنما …

Read More »

پاکستان پبلک ایڈٹرسٹ کے زیراہتمام دی رائزنگ جنریشن سکول چک امین پور میں قائد ڈے کے حوالےسے تقریب

منڈی بہاوالدین (پی پی این) پاکستان پبلک ایڈٹرسٹ کے زیراہتمام دی رائزنگ جنریشن سکول چک امین پور میں قائداعظم کایوم پیدائش کے حوالے سے خصوصی تقریب منعقدکی گئی۔ جس کے مہمان خصوصی منورعزیزگوندل ،راناافضال احمدہیڈماسٹرگورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول رکن،شہزادانور ،طلعت نوید،محمدعاصم تارڑتھے،ہیڈماسڑراناافضال احمدکاکہناتھاکہ ہمارا پیارا وطن پاکستان ہمارے عظیم لیڈروں …

Read More »

چیئرمین یونین کونسل چک رائب ناصر عباس تارڑ کے زیر اہتمام کرسمس ڈے کے حوالے سے پروقار تقریب

منڈی بہاوالدین (پی پی این) یونین کونسل چک رائب میں کرسمس کے موقع پرخصوصی تقریب چیئرمین یونین کونسل ناصرعباس تارڑکی صدرات میں منعقدہوئی۔ اس موقع پر ناصر عباس تارڑ نے کہا کہ اقلیتوں کا تحفظ،حقوق اور انکے تہوار منانا ان کا بنیادی حقوق میں شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ …

Read More »

غزالی سکول پاہڑیانوالی میں تقریب تقسیم انعامات ویوم والدین کاانعقاد

منڈی بہاوالدین(پی پی این)  غزالی سکول پاہڑیانوالی میں تقریب تقسیم انعامات ویوم والدین کاانعقاد۔ اس موقع پر بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح کی شخصیت وکردارکوخراج تحسین پیش کیاگیا۔ تقریب کے مہمان خصوصیچیئرمین یونین کونسل سیداعجازحسین شاہ خیالی تھے ،ان کاکہناتھاکہ والدین اپنے بچوں کی تعلیم وتربیت پرتوجہ دیکرملک کامحب وطن …

Read More »

کپل شرما نے اپنی شادی کی ویڈیو یوٹیوب پرجاری کردی

ممبئی(پی پی این) کامیڈین کپل شرما نے اپنی شادی کی ویڈیو یوٹیوب پر جاری کردی جو دیکھتے ہی دیکھتے شائقین کی توجہ کا مرکزبن گئی۔ رواں ماہ 12 دسمبرکو شادی کے بندھن میں بندھنے والے بھارت کے مقبول مزاحیہ اداکارکپل شرما نے اپنی شادی کی ویڈیویوٹیوب سمیت مختلف سوشل نیٹ ورکنگ …

Read More »

ہالی ووڈ اداکارہ ڈریو بیری مور وزن بڑھنے کے باعث بیروزگاری کا شکار

لاس اینجلس (پی پی این) ہالی وڈ کی معصوم شکل اداکارہ ڈریو بیری مور وزن بڑھنے کے باعث بیروزگاری کا شکار ہیں اور اب انہوں نے اس سے چھٹکارے کیلئے وزن کم کرنا شروع کیا۔ جس کے بعد تین ماہ میں ان کا 25 پونڈ وزن کم ہو گیا ہے۔ڈریو …

Read More »

فلم ہوم الون کا وہ راز جس کا علم 28 سال بعد ہوا

نیویارک (پی پی این) اگر ہولی وڈ فلموں کی بات کی جائے تو پاکستان میں بہت کم فلمیں ایسی ہوں گی جو لوگوں کو طویل عرصے تک یاد رہ جائے۔ مگر ایک فلم ایسی ہے جو اب بھی لوگوں کے ذہنوں میں زندہ ہے جس کی وجہ نوے کی دہائی …

Read More »

سارہ علی خان شوٹنگ کے دوران پرفارمنس میں ناکام رہیں

ممبئی (پی پی این) سارہ علی خان شوٹنگ کے دوران پرفارمنس میں ناکام رہیں اور ہدایت کار روہت شیٹھی کیلئے درد سر بنی رہیں۔ تاہم انھوں نے سارہ کی تعریف بھی کی اور کہا کہ گانے میں رنویر اور سارہ کی کیمسٹری کو بہت پسند کیا گیا۔ روہت شیٹھی نے …

Read More »