Monthly Archives: December 2018

سیف علی خان کیدرناتھ کی کامیابی پر سارہ کے لئےبے انتہا خوش

ممبئی(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان اپنی بیٹی سارہ علی خان کی پہلی فلم کیدرناتھ کی کامیابی پر بے انتہا خوش ہیں۔ فلم کیدرناتھ کے ذریعے بالی ووڈ میں شاندار انٹری دینے والی خوبصورت اداکارہ سارہ علی خان کو اداکارہ عالیہ بھٹ کے بعد بھارتی …

Read More »

خان بمقابلہ خان؛سلمان کے مقابلے فواد خان بہترین قرار

کراچی: عید الفطر پر پاکستانی سینما میں سلمان کی فلم بھارت اورفواد خان کی دی لیجنڈ آف مولاجٹ ریلیز ہورہی ہیں تاہم پاکستان کے ساتھ بھارتی شائقین نے بھی سلمان خان کے مقابلے فواد خان کو بہترین قراردے دیا ہے۔ عید الفطرپرپاکستانی سینما میں پاکستان اوربھارت کی دوبڑی فلموں سلمان کی …

Read More »

اکمل برادران کی والدہ رضائے الہی سے انتقال کرگئیں

لاہور(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی کرکٹرز کامران اکمل، عمر اکمل اور عدنان اکمل کی والدہ رضائے الہی سے انتقال کرگئیں۔ عدنان اکمل نے اپنی والدہ کی وفات کی خبر ٹوئٹر پر دی اور لوگوں سے ان کی مغفرت کے لیے دعا کی درخواست کی۔ وکٹ کیپر بلے باز کامران …

Read More »

پرتھ ٹیسٹ کے پہلے روز آسٹریلیا کی بھارت کے خلاف بیٹنگ

پرتھ(پی پی این) آسٹریلیا کی بھارت کے خلاف 4 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں بیٹنگ جاری ہے۔ آسٹریلوی کپتان ٹم پین نے پرتھ ٹیسٹ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو پہلے سیشن میں کینگروز نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز …

Read More »

ہاکی ورلڈ کپ: ہالینڈ نے بھارت کو ٹائٹل کی دوڑ سے باہر کر دیا

لاہور(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) ہاکی ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں ہالینڈ نے بھارت کو2-1 سے زیر کر کے ٹائٹل کی دوڑ سے باہر کر دیا۔ بلو شرٹس12ویں منٹ میں آکاش دیپ سنگھ کے گول سے سبقت حاصل کرنے میں کامیاب رہے تاہم ہالینڈ کے بریکمین نے 15ویں منٹ میں …

Read More »

 پی سی بی نے پی ایس ایل فرنچائزز کوحسابات بھیج دیے

کراچی(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) پی سی بی نے پی ایس ایل فرنچائززکوایک دوسرے کے حسابات بھی بھیج دیے جب کہ خفیہ دستاویزحریفوں کے ہاتھ لگنے پر اونرز نے سخت احتجاج کیا۔ گزشتہ ماہ اسلام آباد میں منعقدہ گورننگ کونسل  میٹنگ میں فرنچائزز نے مالی نقصان کو جواز بنا کر کرکٹ …

Read More »

پاکستانی ٹیم نے جنوبی افریقہ میں ڈیرے ڈال دیے

کراچی(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) مشکل دورے میں بہتر کارکردگی کا عزم لیے پاکستانی ٹیم نے جنوبی افریقہ میں ڈیرے ڈال دیے جب کہ یاسر شاہ چند روز بعد جوائن کریں گے۔ روانگی سے قبل کراچی ایئرپورٹ پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان سرفراز احمد نے کہاکہ ہمیں ماضی کی غلطیوں …

Read More »

ایشیا کرکٹ کپ کی میزبانی پاکستان کو مل گئی

ڈھاکا(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) ایشین کرکٹ کونسل نے اگلے ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان کو سونپ دی۔ ایشیا کرکٹ کپ کی میزبانی پاکستان کو مل گئی ہے، یہ ایونٹ ستمبر 2020 میں ورلڈ ٹی 20 سے قبل کھیلا جائے گا، اس لیے یہ ایک بار پھر مختصر ترین فارمیٹ میں …

Read More »

امریکا، پاکستان کی معیشت کے تحفظ کیلئے مدد کا خواہاں

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی محکمہ خزانہ کے ایک سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ امریکا کی  اقتصادی مصروفیت کا بنیادی مقصد یہ یقینی بنانا ہے کہ مستقبل میں یہ ناکام نہیں ہوگا اور ایک غریب ملک ہونے سے بچ جائے گا۔ بین الاقوامی امور کے …

Read More »

بھارتی فوج کا نشانہ بننے والی کشمیری بچی کی آنکھ کا آپریشن

سری نگر(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے زیر انتطام کشمیر میں قابض فوج کی جانب سے پیلٹ گن کے فائر کیے گئے چھرے کا نشانہ بننے والی 20 ماہ کی بچی کے آنکھ سے لوہے کا چھرا نکال دیا گیا۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت …

Read More »