Monthly Archives: December 2018

پاکستانی فلموں نے 2018ء میں 250 کروڑ کا بزنس کیا

اسلام آباد (پی پی این) پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے سال 2018ء بزنس اور معیار کے حوالے سے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔اس سال تمام پاکستانی فلموں نے صرف 150 اسکرینز سے 250 کروڑ روپوں سے زیادہ کا ریکارڈ بزنس کیا۔ جوانی پھر نہیں آنی2 سال کی ہی نہیں تاریخ کی …

Read More »

چینی یونیورسٹی کی عامر خان کی طالبعلموں سے ملاقات منسوخ کیوں کی؟ وجہ سامنے آگئی

گوانگ زو (پی پی این) چین کی ایک یونیورسٹی میں بالی ووڈ اداکار عامر خان کی آمد کا سن کر ہزاروں طلبا پہنچ گئے جس پر یونیورسٹی انتظامیہ نے پروگرام منسوخ کردیا۔ فلم ٹھگز آف ہندوستان کی بھارت میں ناکامی کے بعد عامر خان ان دنوں فلم کی تشہیر کیلئے چین …

Read More »

معروف پاکستانی اداکارہ و ماڈل ایمان علی کتنے برس کی ہو گئیں؟

کراچی (پی پی این) پاکستان کی معروف ماڈل و اداکارہ ایمان علی نے زندگی کی 38 بہاریں دیکھ لی ہیں۔ ماڈلنگ سے اداکاری کے شعبے میں قدم رکھنے والی ایمان علی کو شعیب منصور نے پہلی بار اپنی ویڈیو انارکلی میں متعارف کرایا تھا۔ جسکے بعد اداکارہ نےمتعدد فلموں میں …

Read More »

پاکستان میں می ٹو مہم کیوں ناکام ہوئی؟بین الاقوامی نشریاتی ادارے نے پاکستانی معاشرے کو آئینہ دکھا دی

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان میں می ٹو تحریک شروع بھی ہوئی اور ختم بھی ہوگئی۔ اس سال کئی نامور خواتین نے عوامی سطح پر ہراسگی کی شکایت کی۔ تاہم می ٹو کا پاکستان میں وہ رد عمل سامنے نہیں آیا، جو ہالی ووڈ یا بالی ووڈ میں نظر آیا۔آخر پاکستان میں می …

Read More »

یہ ملک ہمارا ہے اور کسی میں ہمیں نکالنے کی ہمت نہیں،نصیر الدین شاہ

(پی پی این) بالی ووڈ اداکار نصیر الدین شاہ نے رواں ہفتے ایک متنازع بیان دے کر جیسے بھڑوں کے چھتے میں ہاتھ دے ڈالا۔ ویسے ان کے اس بیان کو متنازع کہنا غلط ہو گا کیونکہ انھوں نے انڈیا کے موجودہ حالات میں اپنے کچھ خدشات کا اظہار کیا …

Read More »

لیجنڈ آف مولا جٹ کا ٹریلر ریلیز،یقین نہیں آرہا،کیا یہ واقعی پاکستانی فلم ہے؟

(پی پی این) فواد، ماہرہ اور حمزہ علی عباسی کی نئی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کا پہلا ٹریلر ریلیز کردیا گیا، جسے دیکھنے کے بعد مداحوں اور سلیبرٹیز کی جانب سے پسندیدگی کا اظہار کیا جارہا ہے۔ بلال لاشاری کی ہدایات میں بننے والی اس فلم کی کاسٹ …

Read More »

ٹی ایم اے ہال میں ڈی پی او اور ڈپٹی کمشنرکی کھلی کچہری ،عوامی مسائل سننے اوران پرموقع پراحکامات جاری

ملکوال(پی پی این) ٹی ایم اے ہال میں ڈی پی اواورڈپٹی کمشنرکی کھلی کچہری ،عوامی مسائل سننے اوران پرموقع پراحکامات جاری کئے۔  بلدیہ ہال ملکوال میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر سیال اور ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم اظہر نے کھلی کچہری لگا کر عوامی مسائل سنے۔ کھلی کچہری میں تحصیل بھر …

Read More »

نجی سکول میں فن فئیر کا انعقاد، بچوں نے جھولے، میجک شو اور بھوت گھر سمیت دلچسپ پروگرامز میں دلچسپی لی

منڈی بہاﺅالدین(پی پی این) نجی سکول میں فن فئیر کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبا و طالبات نے کھانے اور میک اپ سمیت مختلف سٹالز لگائے. بچوں نے جھولے، میجک شو اور بھوت گھر سمیت دلچسپ پروگرامز میں دلچسپی لی۔  تقریب کے مہمان خصوصی ایم این اے امتیاز احمد …

Read More »

منڈی بہاوالدین میں چوھدری رضی اللہ میکن کی صاحبزادی اور چوہدری سمیع اللہ میکن کی بھتیجی کی ختم قل اداکردی گئی

منڈی بہاوالدین (پی پی این)  پاہڑیانوالی کی معروف سماجی و سیاسی کارکن اور ہر دلعزیز شخصیت کے حامل چوھدری رضی اللہ میکن کی صاحبزادی اور چوہدری سمیع اللہ میکن کی بھتیجی کی ختم قل اداکردی گئی ہے۔ مرحومہ کی ختم قل میں ایم پی اے طارق تارڑ،سابق ایم پی اے …

Read More »

منڈی بہاوالدین میں نواز شریف کے گارڈ کی صحافیوں سے غنڈہ گردی اور سماءکے کیمرہ مین واجدعلی شاہ پرتشددکےخلافاحتجاجی مظاہرہ

منڈی بہاوالدین(پی پی این)  پریس کلب ،الیکڑانک میڈیااورایڈیٹر کونسل کی جانب سےاسلام آبادمیں میاں نواز شریف کے گارڈ کی صحافیوں سے غنڈہ گردی اور نجی ٹی وی چینل سماءکے کیمرہ مین واجدعلی شاہ پرتشددکےخلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ جس میں صحافیوں نے کثیرتعدادمیں شرکت کی اورنوازشریف …

Read More »