پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنمامحمدافضال بھٹی کے بھانجے چوھدری وقاص پرویز بھٹی کی شادی تقریب سیاسی اکٹھ بن گئی

منڈی بہاوالدین(پی پی این)  پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنمامحمدافضال بھٹی کے بھانجے چوھدری وقاص پرویز بھٹی کی شادی تقریب سیاسی اکٹھ بن گئی۔

شادی کی تقریب میں ممبران قومی وصوبائی اسمبلی،سابق وزرائ،اراکین ضلع کونسل وبلدیہ ،صحافیوں،وکلا،سرکاری افسران،معززین علاقہ ،دوست احباب نے کثیرتعدادمیں شرکت کی اوروقاص بھٹی کوشادی کی مبارک باد دی اورتحائف پیش کئے۔

Check Also

مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

منڈی بہاءالدین: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *