عثمان قریشی،فاروق قریشی نے کہاہے کہ حاجی امتیازاحمدکی جانب سے سکول محلہ کیلئے بجلی کی فورکورتاریں ڈلوانے پراہل محلہ مشکورہیں

منڈی بہاوالدین(پی پی این) معروف سیاسی کارکن عثمان قریشی،فاروق قریشی نے کہاہے کہ ممبرقومی اسمبلی حاجی امتیازاحمدکی جانب سے سکول محلہ کیلئے بجلی کی فورکورتاریں ڈلوانے پراہل محلہ مشکورہیں۔

ممبرقومی اسمبلی حاجی امتیازاحمدنے سکول محلہ کادورہ کیاانکے ہمراہ مرزاخالد محمود،نویدسکندرقادری،اوردیگرمعززین علاقہ تھے۔۔

اس موقع پرممبرقومی اسمبلی حاجی امتیازاحمدکاکہناتھاکہ عوام کے وعدوں کی تکمیل ہرصورت کریں گے۔

بجلی اورگیس کے منصوبوں پرحلقہ میں تیزی کے ساتھ کام جاری ہے۔عوامی مسائل کاحل انکی ترجیحات میں شامل ہے۔

 

Check Also

مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

منڈی بہاءالدین: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *