چیلیانوالہ اسٹیشن دارہ مرزا مقرب بیگ میں چوتھا فری میڈیکل کیمپ مورخہ 30 دسمبربروز اتور لگایا گیا

منڈی بہاوالدین(پی پی این)  معروف سیاسی سماجی کارکن مرزارضوان بیگ نے کہاہے کہ چیلیانوالہ اسٹیشن دارہ مرزا مقرب بیگ میں چوتھا فری میڈیکل کیمپ مورخہ 30 دسمبربروز اتور لگایا گیا۔

فری میڈیکل کیمپ کابیگم میاں وحیدالدین اورایم پی اے محترمہ حمیدہ وحیدالدین نے افتتاح  کیا۔فری میڈیکل کیمپ دن 12 بجے سے لیکر شام 6 بجے تک جس میں ماہرڈاکٹر نےتمام نوعیت کے مریضوں کامعائینہ کیا اورانہیں مفت ادویات فراہم کریں گے۔

Check Also

مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

منڈی بہاءالدین: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *