محمد اعجاز چوہدری کی واڑہ بالیاں کی میاں خالد کے والد کی وفات پراظہارتعزیت

منڈی بہاوالدین(پی پی این) ممبر مرکزی کور کمیٹی تحریک انصاف و سابق ایم این اے محمد اعجاز چوہدری کی واڑہ بالیاں کی اہم سیاسی و سماجی شخصیت میاں خالد کے والد کی وفات پراظہارتعزیت۔

سابق ایم این اے محمد اعجاز چوہدری واڑہ بالیاں میں میاں خالد کے گھرگئے اوران سے انکے والدکی ناگہانی وفات پرگہرے دکھ کااظہارکرتے ہوئے فاتحہ خوانی اور پسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعاکی.

Check Also

ٹیم میک گرین پاکستان کا میانوال رانجھا میں پڑاؤ

ٹیم میک گرین پاکستان منڈی بہاوالدین کے نوجوانوں نے آج گورنمنٹ پبلک اسلامیہ ہائی سکول …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *