غزالی سکول پاہڑیانوالی میں تقریب تقسیم انعامات ویوم والدین کاانعقاد

منڈی بہاوالدین(پی پی این) غزالی سکول پاہڑیانوالی میں تقریب تقسیم انعامات ویوم والدین کاانعقاد.

اس موقع پربانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح کی شخصیت وکردارکوخراج تحسین پیش کیاگیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی چیئرمین یونین کونسل سیداعجازحسین شاہ خیالی تھے۔

ان کاکہناتھاکہ والدین اپنے بچوں کی تعلیم وتربیت پرتوجہ دیکرملک کامحب وطن شہری بنائیں،تقریب کے اختتام پرپوزیشن ہولڈرطالبات میں انعامات تقسیم کئے گئے۔

 

Check Also

مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

منڈی بہاءالدین: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *