تقریب کے مہمان خصوصیچیئرمین یونین کونسل سیداعجازحسین شاہ خیالی تھے

غزالی سکول پاہڑیانوالی میں تقریب تقسیم انعامات ویوم والدین کاانعقاد

منڈی بہاوالدین(پی پی این)  غزالی سکول پاہڑیانوالی میں تقریب تقسیم انعامات ویوم والدین کاانعقاد۔

اس موقع پر بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح کی شخصیت وکردارکوخراج تحسین پیش کیاگیا۔

تقریب کے مہمان خصوصیچیئرمین یونین کونسل سیداعجازحسین شاہ خیالی تھے ،ان کاکہناتھاکہ والدین اپنے بچوں کی تعلیم وتربیت پرتوجہ دیکرملک کامحب وطن شہری بنائیں،تقریب کے اختتام پرپوزیشن ہولڈرطالبات میں انعامات تقسیم کئے گئے۔

تقریب کے اختتام پرپوزیشن ہولڈرطالبات میں انعامات تقسیم کئے گئے۔

Check Also

ٹیم میک گرین پاکستان کا میانوال رانجھا میں پڑاؤ

ٹیم میک گرین پاکستان منڈی بہاوالدین کے نوجوانوں نے آج گورنمنٹ پبلک اسلامیہ ہائی سکول …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *