چوہدری ناصراقبال بوسال نے نواحی گاوں ریڑکا بالا میں دو فریقین کے درمیان مقدمہ قتل کی صلح کروا دی

منڈی بہاوالدین (پی پی این) ممبرقومی اسمبلی چوہدری ناصراقبال بوسال نے نواحی گاوں ریڑکا بالا میں دو فریقین کے درمیان مقدمہ قتل کی صلح کروا دی۔

ممبرقومی اسمبلی چوہدری ناصراقبال بوسال کاکہناتھاکہ اللہ تعالیٰ اوراسکے حبیب ﷺ کی خوشنودی کیلئے دوبرادریوں میں دشمنی کی صلح کروادی۔

ہمیں چاہیے کہ ہم رنجشیں ختم کرکے امن اورصلح کے ساتھ معاشرے میں زندگی گزاریں،اس موقع پرعلاقہ کے معززین کی بڑی تعدادموجودتھی،علماءاکرام نے خیروبرکت کیلئے خصوصی دعاکروائی۔

 

 

 

Check Also

ٹیم میک گرین پاکستان کا میانوال رانجھا میں پڑاؤ

ٹیم میک گرین پاکستان منڈی بہاوالدین کے نوجوانوں نے آج گورنمنٹ پبلک اسلامیہ ہائی سکول …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *