چوہدری محمد اسلم برورا آف انگلینڈ کی صاحبزادی کی رسم منگنی کی تقریب مقامی میرج ھال میں منعقد

منڈی بہاوالدین(پی پی این) چوہدری محمد اسلم برورا آف انگلینڈ کی صاحبزادی کی رسم منگنی کی تقریب مقامی میرج ھال میں منعقد ہوئی۔

جس میں پراپرٹی ایسوسی ایشن کے ضلعی راہنماوایگزیکٹوممبرچیمبرآف کامرس حنیف شاہدگجر، کونسلز،ممبران یونین کونسل،سیاسی سماجی شخصیات ،معززین علاقہ،دوست احباب نے شرکت کی اورچوہدری محمد اسلم برورا کوانکی صاحبزادی کی منگنی پرمبارک باد دی،اورنیک خواہشات کااظہارکیا۔

Check Also

ٹیم میک گرین پاکستان کا میانوال رانجھا میں پڑاؤ

ٹیم میک گرین پاکستان منڈی بہاوالدین کے نوجوانوں نے آج گورنمنٹ پبلک اسلامیہ ہائی سکول …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *