چوہدری کنول گوندل کی جانب سے چوہدری یاسر لنگاہ کے اعزاز میں پرتکلف فِش پارٹی کااہتمام

منڈی بہاوالدین(پی پی این) جرمنی میں مقیم ممتاز بزنس مین چوہدری کنول گوندل کی جانب سے چوہدری یاسر لنگاہ کے اعزاز میں پرتکلف فِش پارٹی کااہتمام کیاگیا۔

جس میں احسن عامر گوندل، راجہ جاوید سرور اور سید حسنات شاہ سمیت دیگراحباب نے شرکت کی۔

اس موق پر مہمانوں کی دریاکی تازہ مچھلی کی مختلف اقسام سے تواضع
کی گئی اورسرد موسم کے ماحول کو گرمانے کیلئے موسیقی کے ساتھ ساتھ آتش دان میں آگ کے الاو کا بھی اہتمام کیاگیاتھا۔

 

Check Also

ٹیم میک گرین پاکستان کا میانوال رانجھا میں پڑاؤ

ٹیم میک گرین پاکستان منڈی بہاوالدین کے نوجوانوں نے آج گورنمنٹ پبلک اسلامیہ ہائی سکول …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *