ناصرمحمودکے صاحبزادے ذیشان ناصرمحمودکی تقریب منگنی انتہائی سادگی کے ساتھ منعقد

منڈی بہاوالدین (پی پی این) معروف شخصیت آف پھالیہ ناصرمحمودکے صاحبزادے ذیشان ناصرمحمودکی تقریب منگنی انتہائی سادگی کے ساتھ منعقدہوئی۔

جس میں سنیئرصحافی میاں محمدشریف زاہد،سمیت کونسلز،ممبران یونین کونسل،سیاسی سماجی شخصیات ،معززین علاقہ،دوست احباب نے شرکت کی اورناصرمحمودکوبیٹے کی منگنی پر مبارک باد دی اورخیروبرکت کی دعاکی گئی۔

Check Also

ٹیم میک گرین پاکستان کا میانوال رانجھا میں پڑاؤ

ٹیم میک گرین پاکستان منڈی بہاوالدین کے نوجوانوں نے آج گورنمنٹ پبلک اسلامیہ ہائی سکول …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *