جنوبی افریقی بیٹسمین باووما نے سنچورین کی پچ کو دھوکے باز قرار دیدیا

سنچورین(پی پی این)  جنوبی افریقی بیٹسمین باووما نے سنچورین کی پچ کو دھوکے باز قرار دیدیا۔

میزبان ٹیم کی جانب سے پہلی اننگز کے ٹاپ اسکورر نے کہاکہ یہاں کی کنڈیشنز سے بولرز جتنا چاہیں فائدہ اٹھا سکتے ہیں، گیند دونوں طرف گھوم جاتی ہے، بہرحال بیٹسمین کوشش اور خراب گیندوں کا انتظار کریں تو رنز بنانے میں کامیابی مل سکتی ہے۔

انھوں نے کہا کہ پاکستان کو دوسری اننگز میں کم اسکور تک محدود کرنے کے بعد امید ہے کہ جنوبی افریقی ٹاپ آرڈر ہی ہدف کا حصول ممکن بنا دے گا، مجھے چھٹے نمبر پر پیڈز باندھ کر بیٹنگ کے لیے آنے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔

Check Also

انضمام الحق کا چیف سلیکٹر قومی ٹیم کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے چیف سلیکٹر کے عہدے سے سبکدوش ہونے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *