منڈی بہاوالدین:سیموئیل سائم کی رھائش گاہ پر کرسمس اور بابائے قوم کی ساگرہ کا کاٹا گیا

منڈی بہاوالدین(پی پی این) سابق ممبر ڈسٹرکٹ کونسل سیموئیل سائم کی رھائش گاہ پر سینئر کالم نگار عزت رسول، کوآرڈینیٹر ڈسٹرکٹ فٹبال عرفان بابر چوہدری، مائیکل سائم اور دیگرنے کرسمس اور بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی سالگرہ کا کیک کاٹا۔

،اس موقع پرملک کی سلامتی ترقی خوشحالی کیلئے خصوصی دعاکی گئی،سیموئیل سائم کاکہناتھاکہ ہمیں چاہیے کہ ہم پاکستان میں بھائی چارے ،امن دوستی کی فضاء کوفروغ دیں،مسیحی برادری اپنے مسلمان بھائیوں کی مشکورہے جوکرسمس کے موقع پرہماری خوشی میں شابہ بشانہ ساتھ ہوتے ہیں۔

 

Check Also

ٹیم میک گرین پاکستان کا میانوال رانجھا میں پڑاؤ

ٹیم میک گرین پاکستان منڈی بہاوالدین کے نوجوانوں نے آج گورنمنٹ پبلک اسلامیہ ہائی سکول …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *