منڈی بہاؤالدین: بیرسٹر کاشف اقبال کے بھائی عاطف اقبال کی شادی کی تقریب

منڈی بہاؤالدین(پی پی این)سیکرٹری یونین کونسل فیصل اقبال مرحوم اور بیرسٹر کاشف اقبال کے بھائی عاطف اقبال کی شادی کی تقریب مقامی شادی ہال میں ہوئی۔

جس میں معروف شخصیت مرزاغلام مرتضی چاند،مرزامظہراقبال سمیت کونسلز،ممبران یونین کونسل،سیاسی سماجی شخصیات ،معززین علاقہ،دوست احباب نے شرکت کی اورعاطف اقبال کوانکی شادی پرمبارک باد دی،کہ اللہ پاک کی ذات زندگی کے نئے سفر کی شروعات پر ہمیشہ رکھیں۔

Check Also

ٹیم میک گرین پاکستان کا میانوال رانجھا میں پڑاؤ

ٹیم میک گرین پاکستان منڈی بہاوالدین کے نوجوانوں نے آج گورنمنٹ پبلک اسلامیہ ہائی سکول …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *