چوہدری مشاہدرضا آف چیلیانوالہ کی مسلم لیگ ن کے کارکنان سے خصوصی ملاقات

منڈی بہاوالدین(پی پی این)امیدوارقومی اسمبلی ومرکزی رہنما پاکستان مسلم لیگ(ن) چوہدری مشاہدرضا آف چیلیانوالہ نے الکریم ہاؤس میں پارٹی کارکنوں اور دوست احباب سے خصوصی ملاقات کیں۔

چوہدری مشاہدرضا آف چیلیانوالہ کاکہناتھاکہ میاں نوازشریف کوانتقامی سیاست کانشانہ بناکرچوتھی مرتبہ جیل بھیجوایاگیاہے،حکومت خوف زدہ ہے کہ اگرنوازشریف جیل میں گزاریں توانکااقتدارقائم رہے گا،انہوں نے نوازشریف کی گرفتاری جمہوریت کی تذلیل قراردیا۔

Check Also

ٹیم میک گرین پاکستان کا میانوال رانجھا میں پڑاؤ

ٹیم میک گرین پاکستان منڈی بہاوالدین کے نوجوانوں نے آج گورنمنٹ پبلک اسلامیہ ہائی سکول …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *