معروف سیاسی شخصیت چوہدری انار واڑہ بالیاں کے صاحبزادے اور صاحبزادی کی شادی کی تقریب

منڈی بہاوالدین (پی پی این) پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما ناصر صدیق علوی اور حاجی کامران مرزا کی معروف سیاسی شخصیت چوہدری انار واڑہ بالیاں کے صاحبزادے اور صاحبزادی کی شادی میں تقریب میں شرکت۔

، شادی کی تقریب میں چیئرمین یونین کونسلز،ممبران یونین کونسل،سیاسی سماجی شخصیات ،معززین علاقہ،دوست احباب نے چوہدری انار واڑہ بالیاں کے صاحبزادے اور صاحبزادی کی شادی پر مبارک باد دی اورانہیں تحائف پیش کئے۔

 

Check Also

ٹیم میک گرین پاکستان کا میانوال رانجھا میں پڑاؤ

ٹیم میک گرین پاکستان منڈی بہاوالدین کے نوجوانوں نے آج گورنمنٹ پبلک اسلامیہ ہائی سکول …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *