سابق ایم این اے محمد اعجاز چوہدری اورممبر قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد چوہدری کی وزیراعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات

منڈی بہاﺅالدین (پی پی این) سابق ایم این اے و مرکزی ممبر کور کمیٹی پاکستان تحریک انصاف محمد اعجاز چوہدری اور ممبر قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد چوہدری کی وزیراعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات کی۔

اس دوران وزیراعظم عمران خان کو منڈی بہاوالدین کی تعمیر و ترقی کے منصوبوں پربریفنگ دی گئی،اورموجودہ ملکی وسیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر ایم این اے شوکت بھٹی، ایم این اے سید فیض الحسن شاہ بھی موجودتھے۔

وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ جلدہی علاقائی ترقی کیلئے کام کاآغازہوجائے گا۔ملک میں اب کوئی قومی خزانہ کولوٹنے والانہیں بچے گا۔سب جیل میں ہوں گے۔

Check Also

ٹیم میک گرین پاکستان کا میانوال رانجھا میں پڑاؤ

ٹیم میک گرین پاکستان منڈی بہاوالدین کے نوجوانوں نے آج گورنمنٹ پبلک اسلامیہ ہائی سکول …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *