منڈی بہاوالدین:بارش کے باعث زیرتعمیر نجی سکول کی عمارت کی چھت گرگئی

منڈی بہاوالدین(پی پی این) بارش کے باعث زیرتعمیر نجی ست سرا چوک میں واقع نجی سکول کی زیر عمارت کی چھت گرگئی۔

جس کے نتیجے میں چار مزدور ملبہ تلے دب گئے۔ ریکیسو فوری اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گیا ایک مزدور کو آہنی راڈ کاٹ کر نکالا گیا ان میں سے عالمگیر ساکن سکول محلہ کی حالت نازک بیان کی جاتی ہے ریسکیو1122کیبروقت آپریشن کرکے سب کو زندہ نکال لیا۔ مزدور عالمگیر کو تشویشناک حالت کے پیش نظر گجرات ہسپتال ریفر کردیاگیا۔

Check Also

ٹیم میک گرین پاکستان کا میانوال رانجھا میں پڑاؤ

ٹیم میک گرین پاکستان منڈی بہاوالدین کے نوجوانوں نے آج گورنمنٹ پبلک اسلامیہ ہائی سکول …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *