منڈی بہاوالدین:چوہدری مشاہد رضا چیلیانوالہ سے سعودی سفیرسعیدالماکی ملاقات

منڈی بہاوالدین (پی پی این) منڈی بہاوالدین میں چوہدری مشاہد رضا چیلیانوالہ سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن کوعمرہ کی سعادت حاصل کرنے پرانکی رہائش گاہ الکریم ہاؤس چیلیانوالہ پرسعودی عرب کے سفیرسعیدالماکی نے ملاقات کی۔

اورانہیں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پرمبارکباددی ،اس موقع پرچوہدری ظہیرمجاہد،تنویرسفیان کے علاوہ اور دوست احباب موجودتھے سعودی سفیرسعیدالماکی کاکہناتھاکہ پاکستان برادراسلامی ملک ہے اورہمیں پاکستان پرفخرہیاوراپنے مسلمان برادرملک کی خوشحالی اورترقی کیلئے عملی طورپرکوشاں ہیں،چوہدری مشاہد رضا چیلیانوالہ نے سعودی سفیرسعیدالمالکی کی آمدکاشکریہ اداکیا۔

 

Check Also

منڈی بہاؤالدین:اگر ہمارے مطالبات پورے نہ کئے گئے تو ہم ملک گیر شدید احتجاج کریں گے،کسان بورڑ

منڈی بہاؤالدین (موسیٰ نقی نمائندہ پی پی این ) پنجاب بھر میں جعلی زرعی ادویات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے