Monthly Archives: December 2018

پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنمامحمدافضال بھٹی کے بھانجے چوھدری وقاص پرویز بھٹی کی شادی تقریب سیاسی اکٹھ بن گئی

منڈی بہاوالدین(پی پی این)  پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنمامحمدافضال بھٹی کے بھانجے چوھدری وقاص پرویز بھٹی کی شادی تقریب سیاسی اکٹھ بن گئی۔ شادی کی تقریب میں ممبران قومی وصوبائی اسمبلی،سابق وزرائ،اراکین ضلع کونسل وبلدیہ ،صحافیوں،وکلا،سرکاری افسران،معززین علاقہ ،دوست احباب نے کثیرتعدادمیں شرکت کی اوروقاص بھٹی کوشادی کی مبارک …

Read More »

عثمان قریشی،فاروق قریشی نے کہاہے کہ حاجی امتیازاحمدکی جانب سے سکول محلہ کیلئے بجلی کی فورکورتاریں ڈلوانے پراہل محلہ مشکورہیں

منڈی بہاوالدین(پی پی این) معروف سیاسی کارکن عثمان قریشی،فاروق قریشی نے کہاہے کہ ممبرقومی اسمبلی حاجی امتیازاحمدکی جانب سے سکول محلہ کیلئے بجلی کی فورکورتاریں ڈلوانے پراہل محلہ مشکورہیں۔ ممبرقومی اسمبلی حاجی امتیازاحمدنے سکول محلہ کادورہ کیاانکے ہمراہ مرزاخالد محمود،نویدسکندرقادری،اوردیگرمعززین علاقہ تھے۔۔ اس موقع پرممبرقومی اسمبلی حاجی امتیازاحمدکاکہناتھاکہ عوام کے …

Read More »

چیلیانوالہ اسٹیشن دارہ مرزا مقرب بیگ میں چوتھا فری میڈیکل کیمپ مورخہ 30 دسمبربروز اتور لگایا گیا

منڈی بہاوالدین(پی پی این)  معروف سیاسی سماجی کارکن مرزارضوان بیگ نے کہاہے کہ چیلیانوالہ اسٹیشن دارہ مرزا مقرب بیگ میں چوتھا فری میڈیکل کیمپ مورخہ 30 دسمبربروز اتور لگایا گیا۔ فری میڈیکل کیمپ کابیگم میاں وحیدالدین اورایم پی اے محترمہ حمیدہ وحیدالدین نے افتتاح  کیا۔فری میڈیکل کیمپ دن 12 بجے …

Read More »

سیداعجازحسین شاہ کی جانب سے اڈہ پاہڑیانوالی میں صدیوں سے قائم گندگی کے بڑے ذخیرے کوتلف کرنے کیلئے بھاری مشینری کےساتھ اٹھایا جارہا ہے

منڈی بہاوالدین سے پی پی این کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین یونین کونسل سیداعجازحسین شاہ خیالی کی جانب سے اڈہ پاہڑیانوالی میں صدیوں سے قائم گندگی کے بڑے ذخیرے کوتلف کرنے کیلئے بھاری مشینری کےساتھ اٹھایا جارہا ہے۔ چیئرمین یونین کونسل سیداعجازحسین شاہ خیالی نے میڈیاکوبتایاکہ کوڑاکرکٹ تلف کرنے کے …

Read More »

چوہدری ثاقب نثار کی جانب سے ڈیم فنڈریزنگ بلاشبہ ملکی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھی جائے گی،ڈاکٹر عبدالغفور

منڈی بہاوالدین(پی پی این)  مئیر لندن بارو آ ف بارکنگ ڈاکٹر عبدالغفور لک آف کٹھیالہ شیخاں نے کہاہے کہ چیف جسٹس پاکستان چوہدری ثاقب نثار کی جانب سے ڈیم فنڈریزنگ بلاشبہ ملکی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھی جائے گی۔ وہ ٹیلی فون پرمیڈیاکے ساتھ بات چیت کررہے تھے انہوں …

Read More »

محمد اعجاز چوہدری کی واڑہ بالیاں کی میاں خالد کے والد کی وفات پراظہارتعزیت

منڈی بہاوالدین(پی پی این) ممبر مرکزی کور کمیٹی تحریک انصاف و سابق ایم این اے محمد اعجاز چوہدری کی واڑہ بالیاں کی اہم سیاسی و سماجی شخصیت میاں خالد کے والد کی وفات پراظہارتعزیت۔ سابق ایم این اے محمد اعجاز چوہدری واڑہ بالیاں میں میاں خالد کے گھرگئے اوران سے …

Read More »

غزالی سکول پاہڑیانوالی میں تقریب تقسیم انعامات ویوم والدین کاانعقاد

منڈی بہاوالدین(پی پی این) غزالی سکول پاہڑیانوالی میں تقریب تقسیم انعامات ویوم والدین کاانعقاد. اس موقع پربانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح کی شخصیت وکردارکوخراج تحسین پیش کیاگیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی چیئرمین یونین کونسل سیداعجازحسین شاہ خیالی تھے۔ ان کاکہناتھاکہ والدین اپنے بچوں کی تعلیم وتربیت پرتوجہ دیکرملک کامحب وطن …

Read More »

قادرخان کے بیٹےکا اپنے والد کی موت کی خبروں سے انکار

ممبئی(پی پی این) بالی ووڈ کے اداکارقادرعلی خان کے بیٹے نے اپنے والد سے متعلق موت کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ وہ اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ بالی ووڈ میں زیادہ تر مزاحیہ اداکاری سے مداحوں کو محظوظ کرنے والے اداکار قادر علی خان گزشتہ کافی دن سے اسپتال …

Read More »

سعودی عرب صاحب پیغام منفرد ریاست

(پی پی این) کوئی شخص بھی اس حقیقت سے انکار نہیں کرسکتا کہ سعودی حکومت امدادی عمل میں اپنی ایک پہچان بنا چکا ہے۔ سعودی عرب مشرق و مغرب کے ممالک میں قدرتی آفات سے دوچار ممالک اور نادار معاشروں کی مدد میں ہمیشہ پیش پیش رہتا ہے۔ صحت ، …

Read More »

سعودی عرب صاحب پیغام منفرد ریاست

(پی پی این) شاہانہ اخراجات کی رپورٹ پڑھ کر حیرانی ہوئی کہ قوم کے ٹیکس سے حاصل ہونے والی آمدنی کو بے دردی سے ضائع کرنے والے افسران اور دیگر لوگوں پر مقدمہ چلا کر ایک ہی پیشی میں فیصلہ دےدینا چاہئے کسی شہر میں ایک کروڑ پتی رہتا تھا۔ …

Read More »