Monthly Archives: November 2018

ڈھاکہ میں پاکستانی ہائی کمیشن میں چوری، پاکستان کا شدید احتجاج

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں واقع پاکستانی ہائی کمیشن میں چوری کے خلاف دفترخارجہ کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے ڈھاکہ میں قائم پاکستانی ہائی کمیشن کے قونصلر سیکشن …

Read More »

چینی کمپنی کے بانی کا چائنا بیلٹ اور روڈ گلوبل ٹریڈ انفرااسٹرکچر میں اہم کردار

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) کمیونسٹ پارٹی کے اخبار نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ دنیا کی معروف ترین آن لائن ای کامرس کمپنیوں میں سے ایک چینی کمپنی علی بابا کے بانی جیک ما نے چائنا بیلٹ اور روڈ گلوبل ٹریڈ انفرااسٹرکچر میں اہم کردار ادا کیا …

Read More »

اینیمیٹڈ فلم ’دی الٹی میٹ سروائیور‘ نے عالمی اعزاز حاصل کرلیا

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) صبا خالد کی کاوش ’دی الٹی میٹ سروائیور‘ کو اے آئی کی امپاورنگ فیوچر کیٹیگری میں نامزد کیا گیا تھا جس نے برٹش اکیڈمی آف فلمز ایوارڈز میں گلوبل سسٹین ایبلیٹی ایوارڈ حاصل کرلیا۔ ’دی الٹی میٹ سروائیور‘ نامی پاکستانی اینیمیٹڈ فلم خواتین کو آگاہی …

Read More »

آسٹریلیا میں دوران پرواز پائلٹ کے ‘سونے’ کا انوکھا واقعہ

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) کار یا موٹرسائیکل چلانے کے دوران تو نیند غالب آنے کے واقعات دیکھے اور سنے جاتے ہیں لیکن آسٹریلیا میں دوران پرواز پائلٹ پر ’نیند‘ طاری ہوگئی۔ دوران پرواز نیند آنے سے نجی ایئرلائن کا چارٹر طیارہ ایئرپورٹ سے تقریباً 46 کلومیٹر آگے نکل گیا۔ …

Read More »

جمال خاشقجی قتل: سعودی ولی عہد کی ترک صدر سے ملاقات کی درخواست

(پی پی  این مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ارجنٹینا میں ہونے والے جی20 اجلاس کے دوران ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی درخواست کردی۔ ترک وزیر خارجہ میولیت کاووسوگلو نے جرمن اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ محمد بن سلمان نے ٹیلی فون …

Read More »

افغانستان: طالبان کے حملے میں 3 امریکی اہلکار ہلاک

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے وسطی شہر غزنی کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں 3 امریکی فوجی اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق نیٹو نے بتایا کہ مذکورہ حملے کی ذمہ داری طالبان کی جانب سے قبول کی گئی۔ نیٹو …

Read More »

امریکا،فرانس،بھارت سمیت کئی ممالک میں شہری حقوق کی خطرناک حد تک پامالی

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا، فرانس اور بھارت سمیت دنیا کے ہر 10 میں سے 6 ممالک میں شہری حقوق کو سنگین نوعیت کے حالات کا سامنا ہے۔ شہری حقوق پر نظریں رکھنے والے عالمی ادارے ‘سویکس مانیٹر: ٹریکنگ سوِک اسپیس’ کی جانب سے شائع رپورٹ کے مطابق شام …

Read More »

ٹرمپ بریگزٹ پلان پر برطانیہ سے نالاں

واشنگٹن(پی پی  این مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وزیراعظم تھریسامے کا بریگزٹ پلان یورپی یونین کے لیے شاندار لیکن امریکا اور برطانیہ کے درمیان تجارت کے لیے زیادہ مناسب نہیں۔ وائٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے  برطانوی …

Read More »

چین کے شہرزیانگ جیاگو میں کیمیکل پلانٹ میں دھماکا، 22 افراد ہلاک

بیجنگ(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک)  زیانگ جیاگو میں کیمیکل پلانٹ میں دھماکے سے 22 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے۔ چین کے شمالی صوبہ ہبائی کے شہر زیانگ جیاگو میں کیمیکل پلانٹ میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک جب کہ 22 زخمی ہو گئے، دھماکے کے بعد …

Read More »

مقبوضہ کشمیرمیں آج پھر بھارتی بربریت سے 2 کشمیری شہید

سری نگر(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) ضلع بڈگام میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے مزید دو کشمیری شہید ہوگئے۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع بڈگام میں ایک بار پھر قابض فوج نے بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ سے 2 کشمیریوں کو شہید کردیا، جس کے بعد بارہ …

Read More »