Monthly Archives: November 2018

’دی کپل شرما شو‘‘ کا پہلا پرومو آتے ہی چھا گیا

ممبئی(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ٹی وی کے مقبول ترین مزاحیہ اداکارکپل شرما نے گزشتہ روز اپنے نئے کامیڈی شو کا پرومو جاری کیا ہے جو اپنے منفرد انداز کی وجہ سے دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ دنیا بھرکے کروڑوں شائقین کے دلوں پراپنے بے ساختہ …

Read More »

کپل شرما نے بھی شادی کا دعوت نامہ دے دیا

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) بالی وڈ انڈسٹری میں دپیکا اور رنویر کی شادی کے بعد جہاں مداح پریانکا چوپڑا اور نک جونس کی شادی کے منتظر تھے، وہیں بھارتی اسٹینڈ اپ کامیڈین اور اداکار کپل شرما نے بھی اپنی شادی کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ کپل شرما نے انسٹاگرام …

Read More »

ورلڈ مارشل آرٹ الپاگت چیمپیئن شپ میں پاکستانی ٹیم کی شاندار کارکردگی

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) آذربائیجان میں منعقدہ ورلڈ مارشل آرٹ الپاگت چیمپیئن شپ میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی شاندار رہی اور 6 کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم نےمختلف کیٹگریز میں 3 گولڈ، 2 سلور اور دو برونز میڈل حاصل کیے۔ آذربائیجان کےشہر باکو میں منعقدہ ورلڈ مارشل آرٹ الپاگت چیمپئن شپ …

Read More »

ویمنزٹی 20 رینکنگ؛ 7 درجے ترقی سے جویریہ کا کیریئر بیسٹ 14واں نمبر

دبئی(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک)  بیٹنگ میں پاکستان کی جویریہ خان 7 درجے ترقی پاکر کیریئر بیسٹ 14 ویں پوزیشن پر پہنچ گئیں۔ ورلڈ ٹوئنٹی 20 کے اختتام پر آئی سی سی نے تازہ ترین ویمنز رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق پاکستان کی جویریہ خان 7 درجے ترقی پاکر کیریئر …

Read More »

عمر کے بارے میں غلط بیانی، بھارت کرکٹرز پر 2 سال کی پابندی لگائے گا

نئی دہلی(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک)  عمر کے بارے میں غلط بیانی کرنے پر بھارتی بورڈ نے کھلاڑی پر 2برس کی پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ بھارتی بورڈ نے عمر کے بارے میں غلط بیانی کرنے والے کھلاڑی پر 2برس کی پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ اعلامیہ میں …

Read More »

 آئی پی ایل کا فی میچ معاوضہ دنیا کے تمام کھیلوں میں سب سے زیادہ

ممبئی(پی پی  این مانیٹرنگ ڈیسک) آئی پی ایل کا فی میچ معاوضہ دنیا کے تمام کھیلوں میں سب سے زیادہ دینے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایک گلوبل سروے میں انکشاف ہواکہ انڈین پریمیئر لیگ میں کھلاڑی دنیا کے کسی بھی دوسرے کھیل کی بانسبت فی میچ کے حساب سے زیادہ …

Read More »

آسٹریلوی کھلاڑیوں کے ’’اچھے بچے‘‘ بن کر رہنے پر بھی اعتراضات شروع

سڈنی (پی پی  این مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلوی کھلاڑیوں کے ’’اچھے بچے‘‘ بن کر رہنے پر بھی اعتراضات شروع ہوگئے۔ سابق کپتان مائیکل کلارک نے خبردار کیا ہے کہ اس طرح جسٹن لینگر کی ٹیم کامیابی حاصل نہیں کرسکے گی، کسی چیز پر سمجھوتہ نہ کرنا اور جارحانہ اسٹائل ہی دراصل …

Read More »

یاسر شاہ نے ریکارڈ بک میں عمران خان کے ساتھ نام درج ہونے کو اعزاز قرار دیدیا

لاہور(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک)  یاسر شاہ نے ریکارڈ بک میں عمران خان کے ساتھ نام درج ہونے کو اعزاز قرار دے دیا۔ لیگ اسپنر یاسر شاہ کا کہنا ہے کہ میچ کے تیسرے روز معلوم ہوا تھا کہ سابق کپتان کا ریکارڈ توڑنے  یا برابر کرنے کا موقع ہے، …

Read More »

بطور وکٹ کیپر زیادہ شکار، سرفراز نے معین خان کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) بطور وکٹ کیپر زیادہ شکار کرنے کے ملکی ریکارڈ میں سرفراز احمد نے معین کو پیچھے چھوڑ دیا۔ نیوزی لینڈ سے دبئی ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں سرفراز احمد نے ٹرینٹ بولٹ کا کیچ تھاما، یہ ان کا 148 واں شکار تھا، ان میں 128 …

Read More »

ٹیم کے شاندار کم بیک پر مکی آرتھر بھی خوشی سے نہال

لاہور(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک)  دبئی ٹیسٹ میں قومی ٹیم کے شاندار کم بیک پر ہیڈ کوچ مکی آرتھر بھی خوشی سے نہال ہوگئے۔ دبئی میں پریس کانفرنس کے دوران کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ ابوظبی میں مسلسل اچھی کارکردگی اور حاوی رہنے کے بعد آخری ایک گھنٹے میں …

Read More »