Monthly Archives: November 2018

افغان صدر نے طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے کمیشن تشکیل دے دی

جنیوا(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کرنے کے لیے افغانستان کے صدر اشرف غنی نے بارہ رکنی کمیشن بنانے کا اعلان کیا ہے، مذکورہ کمیشن میں خواتین بھی موجود ہوں گی۔ اس کمیشن کی تشکیل کا اعلان انہوں نے جینیوا میں افغانستان سے متعلق ہونے والی …

Read More »

افغانستان میں برطانوی سیکیورٹی کمپاؤنڈ کے قریب دھماکا‘ 10 افراد ہلاک

کابل(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) افغان دارالحکومت کابل میں برطانوی سیکیورٹی کمپاؤنڈ کے باہر خودکش دھماکے میں 10 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہوگئے۔ کابل کے مشرقی علاقے میں واقع جی فور ایس نامی برطانوی سیکیورٹی کمپنی کے کمپاؤنڈ کے باہر خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا …

Read More »

روس یوکرائن تنازعہ: یوکرائنی صدر نے نیٹو کو مدعو کرلیا

کیو(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک)  یوکرائنی صدر پیٹرو نے نیٹو سے بحیرہ ازوف میں جنگی جہاز بھیجنے کی درخواست کردی تاکہ روس سے محاز آرائی میں مدد فراہم ہوسکے۔    تفصیلات کے مطابق یوکرائنی صدر پیٹرو کا کہنا ہے کہ نیٹو کے جہازوں کشتیوں کا کام یوکرائن کو سیکیورٹی فراہم کرنا …

Read More »

روس نے کریمیا میں ایس 400 میزائل نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا

کیو(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک)  روس نے یوکرائنی کے شمالی علاقوں میں کرفیوں نافذ ہونے کے بعد کریمیا میں ایس 400 میزائل سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق روسی حکومت نے پڑوسی ملک سے کشیدگی میں اضافے کے بعد یوکرائن سے ملحقہ سابقہ ریاست کریمیا میں زمین …

Read More »

گینی کیلئے پہلی بار رشتہ بھیجا تو سسر نے مسترد کر دیا: کپل شرما

ممبئی (پی پی  این مانیٹرنگ ڈیسک) بالی وڈ کامیڈین کپل شرما کا کہنا ہے کہ جب پہلی بار انہوں نے اپنی ہونے والی بیوی گینی کے گھر رشتہ بھیجا تو انکے سسر نے انہیں مسترد کر دیا تھا۔ انہوں نے بتایا وہ اور گینی 2005 میں کالج میں ملے تھے …

Read More »

میگھا کی دعوت پر بھارتی گلوکار وریندر ویرسنگھ لاہور پہنچ گئے

لاہور(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی گلوکار وریندر ویرسنگھ لاہور پہنچ گئے۔ بھارتی گلوکار پاکستانی اداکارہ و گلوکارہ میگھا کے مہمان ہیں۔ گزشتہ روز میگھا نے وریندر ویر سنگھ کو واہگہ بارڈر پر خوش آمدید کہا۔ میگھا، وریندر سنگھ کیساتھ اپنی ویڈیو البم کا ٹائٹل سانگ ’’بارڈرپار‘‘ ریکارڈ کروائیں گی۔ وریندر …

Read More »

سلیم خان کو خصوصی ایوارڈ سے نوازا جائیگا

ممبئی (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) بالی وڈ اداکار سلمان خان کے والد و سکرین رائٹر سلیم خان کو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا میں خصوصی ایوارڈ سے نوازا جائیگا۔ سلیم خان کو ایوارڈ کے ساتھ ساتھ 10 لاکھ روپے نقد ملیں گے جبکہ سرٹیفکیٹ اور شال بھی دی جائیگی۔ …

Read More »

پریانکا اور نک نے شادی یادگار بنانے کیلئے پورا محل بک کرا لیا

ممبئی (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) پریانکا چوپڑا اور نک جوناس نے اپنی شادی کو یادگار بنانے کیلئے کروڑوں روپے خرچ کرنے کی منصوبہ بندی کی ہے۔ پریانکا 2 اور 3 دسمبر کو بھارتی شہر جودھ پور کے امیدبھون پیلس میں امریکی گلوکار کیساتھ شادی کے بندھن میں بندھیں گی۔ …

Read More »

فلم ’’2.0‘‘کے انتظار کی گھڑیاں ختم‘ آج سینما گھروں کی زینت بنے گی

ممبئی (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کماراور سپر اسٹار رجنی کانت کی نئی آنے والی سائنس اور ایکشن سے بھرپور فلم ’’2.0‘‘ (آج) 29نومبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔ جبکہ فلم میں برطانوی اداکارہ ایمی جیکسن بھی اہم کردار میں …

Read More »

ابھیشک بچن کا اپنے داد جی کی 111ویں سالگرہ پر خوبصورت پیغام

ممبئی (پی پی  این مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکار ابھیشک بچن نے اپنے دادا جی ہر ی ونش رائے بچن کی ایک سو گیارہویں سالگرہ کے موقع پر ان کے نام ایک خوبصورت پیغام جاری کیا ہے۔ ابھیشک بچن نے گزشتہ روزسماجی رابطہ ویب سائٹ انسٹاگرام پر داداجی کے ساتھ …

Read More »