Monthly Archives: November 2018

سمندر میں گرنے والے مسافر طیارے بوئنگ 737 کا بلیک باکس برآمد۔

جکارتہ(پی پی نیوز ڈیسک) انڈونیشیا میں سمندر میں گرنے والے مسافر طیارے کا بلیک باکس مل گیا ہے جس کی مدد سے حادثے کی وجوہات معلوم کرنے میں مدد ملے گی۔ پیر کے روز انڈونیشیا میں دارالحکومت جکارتہ سے سماٹرا جزیرہ جانے والے نجی ایئرلائن ’لائن ایئر‘ کا مسافر طیارہ بوئنگ …

Read More »

ٹیکس برائے جی ڈی پی تناسب کم ازکم 15 فیصد ہونا چاہیے، ناموس ظہیر

کراچی(پی پی نیوز ڈیسک) ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ کراچی کو نظرانداز کیا جانا پاکستان کیلیے بدقسمتی ہے۔ عالمی بینک نے کہا ہے کہ کراچی کے انفرااسٹرکچر، شہری ٹرانسپورٹ، صفائی میں بہتری پانی کی فراہمی، ٹھوس فضلے کو ٹھکانے لگانے اور حفظان صحت کی ضروریات کو پورا کرکے میگاسٹی بنانے …

Read More »

فرش، دیوار اور وائٹ بورڈ کو ٹچ اسکرین میں بدلیں۔۔۔

بیجنگ(پی پی نیوز ڈیسک) اگر آپ سمجھتے ہیں کہ ٹچ اسکرین صرف ٹیبلٹ اور اسمارٹ فون تک ہی محدود ہے تو اس خیال کو بدل لیجئے کیونکہ چینی کمپنی نے ایک آلہ تیار کیا ہے جو کسی بھی ہموار سطح کو ٹچ اسکرین میں تبدیل کردیتا ہے۔ اسے پپی کیوب کا …

Read More »

پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر بڑھ گئی۔۔۔

اسلام آباد(پی پی نیوز ڈیسک) حکومت نے گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد عوام پر ایک اور پیٹرول بم گراتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد …

Read More »

تنہائی، ایک لاعلاج مرض ڈیمنشیا کا باعث بنتی ہے۔۔۔

فلوریڈا(پی پی نیوز ڈیسک) ہزاروں افراد پر کئے گئے ایک سروے سے انکشاف ہوا ہےکہ اکیلا پن ایک جانب تو اُداسی اور ڈپریشن کی وجہ بنتا ہے لیکن مسلسل تنہائی ڈیمنشیا جیسے مرض کو بھی جنم دیتی ہے۔ اس سروے میں مختلف افراد کی تنہائی کے مختلف ذہنی اثرات اور سماجی …

Read More »

ناخنوں کی پالش کے علاوہ اب دانتوں کی ‘ٹوتھ پالش’ بھی دستیاب۔

لندن(پی پی نیوز ڈیسک) ایک کمپنی نے کروم کے نام سے دانتوں کو رنگین بنانے والا روغن تیار کیا ہے جسے دانتوں کی نیل پالش کہا جاسکتا ہے۔ اس طرح آپ 24 گھنٹے تک دانتوں کو 10 مختلف رنگوں میں رنگ سکتے ہیں جبکہ اس کے بعد رنگ اتر جاتا ہے۔ …

Read More »

راکھی ساونت اور تنوشری دتا کے درمیان سخت جنگ جاری۔۔۔

ممبئی(پی پی نیوز ڈیسک) بالی ووڈ  اداکارہ راکھی ساونت نے تنوشری دتا پر 25 پیسے ہتک عزت کا دعویٰ کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راکھی ساونت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے تنوشری دتا کے خلاف 25 پیسے کا ہتک عزت کا دعویٰ کیا کہ اور یہ …

Read More »

میرا کو بغیر میک اپ سیلفی شیئر کرنے پر صارف نے ‘اولڈ لیڈی’ کہہ دیا۔

کراچی(پی پی نیوز ڈیسک) نامور پاکستانی اداکارہ میرا کو سوشل میڈیا پر بغیر میک اپ سیلفی شیئر کرنا مہنگا پڑگیا۔ اپنی گلابی انگریزی اوردیگر اداکاراؤں کے بارے میں تنقیدی تبصروں کے لیے مشہور اداکارہ میرا خود ہی تنقید کا نشانہ بن گئیں۔ اداکارہ میرا نے گزشتہ روز میک اپ آرٹسٹ عدنان …

Read More »

فوجی ہیلی کاپٹر پہاڑی چوٹی سے ٹکرا کر تباہ، 25 اہلکار ہلاک۔

کابل(پی پی نیوز ڈیسک) افغانستان کے صوبے فراح میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ڈپٹی کمانڈر سمیت 25 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبے فراح میں ظفر ملٹری کور کے دو فوجی ہیلی کاپٹرز نے ایک ساتھ اُڑان بھری تھی، ایک ہیلی کاپٹر پرواز …

Read More »

42 مسلمانوں کے قتل پر 16 پولیس اہلکاروں کو عمر قید کی سزا۔

نئی دہلی(پی پی نیوز ڈیسک) بھارتی عدالت نے فسادات کے دوران 42 مسلمانوں کو قتل کرنے پر 16 پولیس اہلکاروں کو عمرقید کی سزا سنا دی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق دہلی ہائی کورٹ نے 1987 کے مسلم کش فسادات کے دوران اترپردیش کے ہاشم پورہ گاؤں میں …

Read More »