Monthly Archives: November 2018

کوچ مکی آرتھر پاکستانی پیس بیٹری کے ہتھیاروں سے مطمئن

 لاہور(پی پی  این مانیٹرنگ ڈیسک)  کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ وہ پاکستانی پیس بیٹری کے ہتھیاروں سے مطمئن ہیں۔ مکی آرتھر نے کہا کہ ہمارے پاس پیس بیٹری کو تقویت دینے کیلیے ایک سے بڑھ کر ایک بولر موجود ہے،محمد عباس نے ابھی تک غیر معمولی کارکردگی دکھائی،جنوبی …

Read More »

فیس دو ورنہ بینک گارنٹی کیش کرالیں گے، بورڈ کی فرنچائزز کو دھمکی

 کراچی(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) پی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائزز میں دوریاں بڑھنے لگیں، بورڈ نے تمام فرنچائزز کو دھمکی دی کہ اگر پیرکو دوپہر2 بجے تک فیس کی ادائیگی نہ ہوئی تو بینک گارنٹی کیش کرا لی جائے گی۔ پی سی بی نے14 نومبر کو انوائس …

Read More »

وزیراعظم نے چیئرمین پی سی بی کو فری ہینڈ دے دیا

 لاہور(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک)  وزیراعظم عمران خان نے احسان مانی کو فری ہینڈ دے دیا جب کہ پی سی بی کے معاملات میں ایک بار بھی مداخلت کی ضرورت محسوس نہیں کی۔ وزیراعظم اور پی سی بی کے چیف پیٹرن عمران خان دنیائے کرکٹ کا بہت بڑا نام اورکھیل …

Read More »

بھارت کا ہاکی ورلڈ کپ کیلیے پاکستانی صحافیوں کو ویزے دینے سے انکار

 لاہور(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک)  ہاکی ورلڈ کپ کی کوریج کے خواہشمند پاکستانی صحافیوں کو بھارت نے ویزے دینے سے انکار کردیا۔ بھارت نے ہاکی ورلڈ کپ کی کوریج کے خواہشمند پاکستانی صحافیوں کو ویزے دینے سے انکار کردیا ہے۔ پی ایچ ایف کے سیکریٹری شہباز احمد کا کہنا ہے …

Read More »

جرمن حکام کے قومی ہم آہنگی کیلئے مسلمان شہریوں سے رابطے

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی کی حکومت ملک میں ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے 45 لاکھ مسلمانوں شہریوں سے مختلف برادریوں کے رہنماؤں، ماہرین اور امام مساجد سے رابطے کر رہی ہے۔ جرمنی کے وزیرداخلہ ہورسٹ سیہفر نے ‘جرمن اسلام کانفرنس’ کا افتتاح کیا اور اپنے خطاب …

Read More »

پیوٹن، سعودی ولی عہد سے خاشقجی قتل پر بات کریں گے، روسی حکام

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن جی 20 سربراہی اجلاس میں صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے معاملے پر سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان سے بات کریں گے۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق پیوٹن کے خارجہ پالیسی کے مشیر یرکی یوشیکوف نے …

Read More »

ایئرپورٹ پرپھنسے شامی باشندے کو 7 ماہ بعد کینیڈا میں پناہ

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) ملائیشیا کے ایئرپورٹ پر گزشتہ 7 ماہ سے پھنسے شامی باشندے کو کینیڈا میں پناہ مل گئی۔ ‘اے ایف پی’ کے مطابق کینیڈا کی جانب سے حسن الکونطار کو مستقل شہریت دے دی گئی ہے، جس کے بعد وہ پیر کی شب کینیڈا کے شہر …

Read More »

لاہور کے درمیان بھی راستے کھول دیئے جائیں تو باہمی تجارت بڑھے گی

اسلام آباد(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے سابق کرکٹر اور سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی حکومتوں کو یہ ماننا ہوگا کہ اگر امرتسر اور لاہور کے درمیان بھی راستے کھول دیئے جائیں تو دونوں ملکوں میں تجارت بڑھے گی اور معیشت ترقی …

Read More »

افغان صدر نے طالبان سے مذاکرات کیلئے ٹیم تشکیل دے دی

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) افغان حکومت نے طالبان کے ساتھ ’امن مذاکرات‘ کے لیے 12 رکنی ٹیم تشکیل دے دی۔ جینیوا میں افغانستان سے متعلق دو روزہ کانفرنس میں افغان صدر اشرف غنی نے اعلان کیا کہ مجھے یہ کہنے میں خوشی ہے کہ کئی ماہ کی سخت اور …

Read More »

افغانستان میں برطانوی سیکیورٹی کمپنی پر خودکش حملہ، 10 افراد ہلاک

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کے خودکش حملے میں 10 افراد ہلاک اور ایک درجن سے زائد زخمی ہو گئے۔ افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نجیب دانش نے بتایا کہ طالبان شدت پسندوں نے کابل کے مشرقی علاقے میں واقع برطانوی سیکیورٹی کمپنی پر …

Read More »