Monthly Archives: November 2018

افغانستان : افغان فضائیہ کی کارروائی، 41طالبان و داعش دہشتگرد ہلاک

کابل(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے مختلف علاقوں میں طالبان اور داعش کے خلاف فضائی کارروائی میں41طالبان اور داعشی دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔  افغانستان کے مختلف صوبوں میں طالبان اور داعش پر فوج کے فضائی حملے۔ حملوں میں41 طالبان اور داعش جنگجو ہلاک ہوئے۔ فوج کے ترجمان کے مطابق …

Read More »

چیف جسٹس کو انجیو پلاسٹی کے بعد اسپتال سے گھر منتقل کر دیا گیا۔

راولپنڈی(پی پی نیوز ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کو راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (آر آئی سی) کے ڈاکٹرز کی طرف سے انجیو پلاسٹی کے بعد آرام کا مشورہ دیا گیا ہے، جس کے باعث آج سپریم کورٹ کے بنچ ون میں زیر سماعت اہم مقدمات کو …

Read More »

نواز شریف کی شہباز شریف سے جیل میں ملاقات۔۔۔

اسلام آباد(پی پی نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنے بھائی شہباز شریف سے نیب سب جیل میں ملاقات کی۔  ذرائع کے مطابق نواز شریف نے بھائی کی خیریت دریافت کی اور ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ یاد رہے کہ شہباز شریف …

Read More »

پاکستان ٹیکسٹائل اور کھیلوں کا سامان برآمد کرنے والا اہم ملک ہے،عمران خان

شنگھائی(پی پی نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبہ مشرق وسطیٰ اور خلیجی ممالک کے درمیان رابطے بڑھانے کا باعث بنے گا۔ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے چین کی مہمان نوازی کا شکریہ …

Read More »

ڈیموکریٹس بمقابلہ ریپبلکنز، امریکی وسط مدتی انتخابات میں ایک دن رہ گیا

واشنگٹن (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وسط مدتی انتخابات میں ایک دن رہ گیا، صدر ٹرمپ کہتے ہیں نسلی امتیاز کے خلاف نام نہاد آواز اٹھانے والے کامیاب ہو گئے تو امریکی ترقی کو ریورس گئیر لگ جائے گا۔ سابق صدر اوباما کہتے ہیں امریکی تشخص بحال کرنے کے …

Read More »

ہاکی فیڈریشن نے ورلڈ کپ کی تیاری کیلئے کیمپ لگانے کا فیصلہ، کھلاڑی آج طلب

لاہور(پی پی مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کھیل ہاکی سے اچھی خبر یہ ہے کہ فیڈریشن نے ورلڈ کپ کی تیاری کے لئے کیمپ لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تمام کھلاڑیوں کو آج نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور طلب کر لیا گیا۔ ہاکی ورلڈ کپ کے لئے فیڈریشن کے مالی مسائل جوں …

Read More »

لیلیٰ نے میرا سے پیسے لینے کیلئے عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا

لاہور(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) فلم سٹارلیلیٰ جو شوبز سے آؤٹ ہونے کے بعد بدترین مالی بحران کا شکار ہے نے فلم سٹار میرا سے اپنے پیسے لینے کیلئے عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا ۔ ذرائع کے مطابق فلم سٹارلیلیٰ کافی عرصہ سے شوبز سے مکمل طور پر …

Read More »

بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

کراچی(پی پی نیوز ڈیسک) بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگ خوف زدہ ہوگئے۔ پاکستان پبلک نیوز کے مطابق بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے آئے ہیں جس کے باعث لوگ خوف زدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق …

Read More »

شاہ رخ کی فلم’ ’زیرو‘‘ کا ٹریلر 6 کروڑ کا ہندسہ عبور کرگیا

ممبئی(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک)  بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی آنے والی فلم ’زیرو‘ کے ٹریلر نے سوشل میڈیا پر کئی ریکارڈ توڑ دیئے ہیں ٹریلر کو محض دو دن میں اب تک 6 کروڑ سے زائد بار دیکھا جاچکا ہے۔ کنگ خان کی نئی فلم کے ٹریلر …

Read More »

بالی ووڈ : عامر خان کا ہراسانی میں ملوث افراد کیساتھ کام نہ کرنے کا فیصلہ

ممبئی (پی پی این ما نیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ جہاں می ٹومہم زوروں پر ہے اس دوران اداکارعامرخان کی جانب سے بھی اعلان کردیا گیا ہے کہ وہ ہراسانی میں ملوث افراد کیساتھ کام نہیں کریں گے ۔  بالی ووڈ سپر سٹار عامر خان نے ایک ٹی وی پروگرام کے …

Read More »