Monthly Archives: November 2018

پرکشش شخصیت کے مالک اداکار فواد خان 37برس کے ہوگئے

کراچی (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) پرکشش شخصیت اور جاندار اداکاری کے ذریعے انتہائی کم وقت میں راتوں رات سپر اسٹار بن جانے والے پاکستان کے باصلاحیت اداکار فواد خا ن 37 برس کے ہوگئے ۔ ڈرامہ سیریل ہم سفر سے کامیابیوں کی بلندیوں کو چھونے والے فواد خان نے …

Read More »

تنوشری دتہ ہراسانی کیس میں ڈیزی شاہ بھی پھنس گئیں

ممبئی(این این آئی) پولیس نے نانا پاٹیکر کیخلاف ہراسانی کیس میں اداکارہ ڈیزی شاہ کو بھی بیان ریکارڈ کرانے کے لئے طلب کرلیا۔  ممبئی پولیس کی جانب سے ڈیزی شاہ کو تحریری طور پر ہدایت کی گئی ہے کہ وہ تنوشری کی جانب سے نانا پاٹیکر کے خلاف ہراسانی کیس …

Read More »

زندگی میں رسک لینا پسند ہے‘ ڈرتی ورتی نہیں، اداکارہ عالیہ بھٹ

ممبئی (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک )بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ اداکار عالیہ بھٹ نے کہاہے کہ زندگی میں رسک لینا پسند کرتی ہوں اس معاملے میں ڈرتی ورتی نہیں‘ اپنے سٹائل سے جلد اکتاکر اسے تبدیل کرتی رہتی ہوں۔ عالیہ بھٹ نے کہا کہ کسی کے بھی بارے میں …

Read More »

فنکار کی زندگی کا ہر لمحہ دباؤ کا شکار ہوتا ہے : سوناکشی سنہا

ممبئی(پی پی این مانیٹرنگ ٖڈیسک) بالی ووڈ کی دیسی گرل اداکارہ سوناکشی سنہا نے کہا ہے کہ فنکار کی زندگی اکثر دباؤ کا شکار رہتی ہے۔ نوجوان نسل فنکاروں کی کاپی کرتی ہیں تاہم وہ کسی کو کوئی غلط پیغام نہیں دینا چاہتیں۔ سوناکشی نے کہا کہ تمام اداکار مسلسل …

Read More »

ریلیز سے قبل ہی 370 کروڑ روپے کمانے والی فلم

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) اس وقت بھارت میں سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم کا ریکارڈ دنگل اور باہو بلی 2 کے پاس ہے مگر لگتا ہے کہ یہ دونوں ہی ایک نئی فلم سے مقابلہ ہارنے والی ہیں۔ رجنی کانت بھارت کا وہ نام ہے جس کے …

Read More »

دیپ ویر شادی کا دوسرا استقبالیہ اور رنویر سنگھ کے دل کی بات

(پی پی  این مانیٹرنگ ڈیسک) بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون کی میگا شادی کا دوسرا استقبالیہ ممبئی میں منعقد ہوا، جس کے دوران یہ جوڑی ایک بار پھر سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کروانے میں کامیاب رہی۔ استقبالیہ تقریب ممبئی کے گرینڈ حیات ہوٹل میں ہوئی، جس …

Read More »

ایمن اور منیب کی ‘طویل ترین شادی’ پر مداحوں کے دلچسپ تبصرے

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی اداکار منیب بٹ اور ایمن خان کی شادی کی تقاریب کا سلسلہ گذشتہ ماہ کے آخر سے شروع ہوا، جو اب تک جاری ہے اور ساتھ ہی سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصاویر پر صارفین کے دلچسپ تبصروں کا بھی تانتا بندھا ہوا …

Read More »

دپیکا پڈوکون اوررنویرسنگھ کے دوسرے استقبالیے کی شاندار تقریب

ممبئی(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک)  بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے دوسرے استقبالیے کی تقریب گزشتہ روز ممبئی میں منعقد ہوئی تاہم اس بار بھی تقریب میں بالی ووڈ اسٹارز شریک نہیں ہوئے رواں ماہ 14 اور 15 نومبر کو اٹلی کے خوبصورت مقام لیک …

Read More »

پی ایس ایل فرنچائزز کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ

(پی پی این مانیجٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ابتدائی تین ایڈیشنز میں کوئی بھی فرنچائز ایک دھیلا منافع کمانے میں کامیاب نہیں ہوسکی ہے۔ اگر صورتحال میں اگلے چند برسوں میں بہتری نہ آئی تو اس بات کے امکانات ہیں کہ پی ایس ایل فرنچائزز دیوالیہ …

Read More »

82 سال پرانا ریکارڈ یاسرشاہ کی جھولی میں گرنے کو تیار

دبئی(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک)  82 سال پرانا اہم ترین ٹیسٹ ریکارڈ بھی یاسر شاہ کی جھولی میں گرنے کو تیارہے۔ نیوزی لینڈ سے دوسرے ٹیسٹ میں 14 وکٹیں لے کر پاکستان کی اننگز سے کامیابی میں اہم کردار ادا کرنے والے یاسر شاہ  سابق آسٹریلوی عظیم کرکٹر کلیری گریمٹ …

Read More »