Monthly Archives: November 2018

اینٹی بائیوٹکس بے اثر، یورپ میں سالانہ اموات کی تعداد 30 ہزار ہوگئی۔

لندن(پی پی نیوز ڈیسک) طبی محققین کا کہنا ہے کہ بیکٹیریا میں ادویہ کے خلاف مزاحمت پیدا ہوجانے کی وجہ سے اینٹی بائیوٹکس بے اثر ہوتی جا رہی ہیں جس کی وجہ سے صرف یورپ ہی میں سالانہ اموات کی تعداد 30 ہزار تک پہنچ چکی ہے؛ جو بہت تشویشناک ہے۔ …

Read More »

مونگ پھلی کھانے کے بعد پانی پینا نقصان دہ ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اس موسم میں مونگ پھلی کھانے کا شوق تو اکثر افراد کو ہوتا ہے مگر کیا اس گری کو کھانے کے بعد پانی پینا واقعی صحت کے لیے نقصان دہ ہے؟ آپ نے اکثر لوگوں سے سنا ہوگا کہ مونگ پھلی کھانے کے بعد پانی پینے سے …

Read More »

وزیراعظم کا دوران احتجاج املاک کے نقصان کے ازالے کے لیے بڑا فیصلہ

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے دوران احتجاج املاک کے نقصان کے ازالے کے لیے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے کہا معاوضہ پیکج وفاقی حکومت کی جانب سے دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آسیہ بی بی کی بربریت کے فیصلے کے بعد ہونے والے احتجاج کے …

Read More »

صحت مند رہنے کیلئے ناشتے میں کونسی غذاؤں کو استعمال کرنا چاہئے؟

امریکا(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) عرصے سے ناشتے کو دن کی سب سے اہم غذا قرار دیا جارہا ہے اور اگر تو آپ اس کو اہمیت نہیں دیتے تو جان لیں کہ اپنے دن کا آغاز صحت کے لیے ناقص غذا سے کرنا انتہائی نقصان دہ اثرات کا باعث بن …

Read More »

کیا انگلیاں چٹخانا جوڑوں کے درد کا باعث بننے والی عادت ہے؟

 ‬اسلام آباد(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) انگلیوں کے جوڑ چٹخانا اکثر افراد کی عادت ہوتی ہے مگر ایسا کرنے سے کیا جوڑوں کے امراض کا خطرہ بڑھتا ہے؟ دہائیوں سے کہا جارہا ہے کہ انگلیاں چٹخانے کے نتیجے میں جوڑوں کے امراض، ورم یا انجری کا سامنا ہوسکتا ہے۔ تاہم …

Read More »

ایتھوپیا : زرد بخار سے 10 اموات ،عالمی ادارہ صحت حرکت میں آگیا

 جنیوا(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے کہاہے کہ ایتھوپیا کے جنوب مغرب میں زرد بخار میں مبتلا دس افراد کی موت کے بعد وہ اپنے ہنگامی اسٹاک سے اس مرض کی 14.5 لاکھ ویکسین استعمال کے لیے نکال رہی ہے۔ وولیٹا زون میں اس جان لیوا مرض …

Read More »

4 سال میں 51 ہزار سے زائد افراد ڈینگی کا شکار

اسلام آباد(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں پیش کی جانے والی رپورٹ کے مطابق 4 سال کے دوران ملک بھر میں 51 ہزار سے زائد افراد ڈینگی جبکہ 6 سو سے زائد افراد کانگو بخار سے متاثر ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں 4 برسوں …

Read More »

وسط مدتی انتخابات: ایوان نمائندگان ٹرمپ کی جماعت ری پبلکن سے چھن گیا

واشنگٹن(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں وسط مدتی انتخابات کے بعد نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک کے موصول ہونے والے نتائج کے مطابق سینیٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جماعت ری پبلکن کو برتری حاصل ہے تاہم ایوان نمائندگان ان کے ہاتھ سے نکل …

Read More »

کترینہ کیف ایلین ہیں اس سیارے کی نہیں لگتیں : اداکار عامر خان

ممبئی(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ سٹار عامرخان نے کترینہ کیف کو ایلین قرار دے دیا کہتے ہیں وہ انہیں اس سیارے کی نہیں لگتیں۔  عامر خان نے ثریا جان گانے میں کترینہ کے رقص کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے مجھے سمجھ نہیں آتا آخرکترینہ اتنا اچھا ڈانس …

Read More »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) (06 نومبر 2018) پاکستان اور نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز ٹرافی کی رونمائی ابوظہبی میں کردی گئی۔ کپتان سرفراز احمد اور کین ولیم سن نے ٹرافی سے پردہ اٹھایا اور فوٹو سیشن بھی کرایا۔ ابوظہبی میں ٹرافی کی رونمائی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو …

Read More »