Monthly Archives: November 2018

 بلاک بسٹر فلم ’کچھ کچھ ہوتاہے ‘کا سیکوئل بنانے کی خبروں کی تردید

ممبئی(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فلم ساز اور ڈائریکٹر کرن جوہر نے بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم ’کچھ کچھ ہوتاہے ‘کا سیکوئل بنانے کی خبروں کی تردید کردی۔ کچھ دن قبل بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ کرن جوہر ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ کا سیکوئل بنانے جارہے …

Read More »

شاہ رخ خان کی درخواست پر رتیش نے اپنی فلم ریلیز کرنیکی تاریخ بدل دی

ممبئی(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈکے معروف اداکار رتیش دیش موک نے شاہ رخ خان کی درخواست پر اپنی فلم کی ریلیز کی تاریخ آگے بڑھا دی جس پر کنگ خان نے سوشل میڈیا پر رتیش کا شکریہ ادا کیا۔  رتیش کی نئی فلم مولی اور شاہ رخ کی …

Read More »

ملک میں موسیقی کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے : فرزانہ مرزا

کراچی(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک)  ممتاز گلوکارہ فرزانہ مرزا نے کہا ہے کہ ملک میں موسیقی کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے، نئے گلوکاروں میں آگے بڑھنے کا جذبہ قابل ستائش ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں پاکستانی میوزک کو بے حد پسند کیا جاتا ہے خاص طور پر پڑوسی …

Read More »

اچانک لاپتہ ہونیوالی روحی بانوکا سراغ مل گیا، تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) ماضی کی معروف اداکارہ روحی بانو کی بہن نے ان کے لاپتہ ہونے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بالکل ٹھیک ہیں۔ روحی بانو نفسیاتی مرض شیزوفرینیا میں مبتلا ہیں اور فاؤنٹین ہاؤس میں علاج کیلئے آتی جاتی رہی ہیں، …

Read More »

پڑھائی کے شوق میں لڑکی گھر سے بھاگ گئی۔۔۔

کراچی(پی پی نیوز ڈیسک) پڑھنے کے شوق نے لڑکی کو گھر سے بھاگنے پر مجبور کردیا۔ کراچی کی مقامی عدالت نے مصباح کو پناہ شیلٹر بھیجنے کا حکم دے دیا، کراچی کی مقامی عدالت میں پولیس نے قصور سے بھاگ کر آنے والی مصباح کو پیش کیا۔ مصباح نے بیان دیا …

Read More »

بنگلہ دیش بمقابلہ زمبابوے،دوسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ کل ہوگا

ڈھاکہ(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلہ دیش اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ (کل) اتوار سے ڈھاکہ میں شروع ہوگا۔ زمبابوے کی ٹیم کو بنگلہ دیش کے خلاف سیریز میں1-0 کی برتری حاصل ہے۔ یاد رہے کہ …

Read More »

جعلی ڈگری کیس کو اٹھانے والے سیاست دانوں کو مافیا قرار دیدیا گیا۔

لاہور(پی پی نیوز ڈیسک) جعلی ڈگری کیس کا معاملہ سنگین ہونے پر نیب اپنے ڈی جی کے دفاع میں میدان میں آ گیا ہے اور اس معاملے کو اٹھانے والے سیاست دانوں کو مافیا قرار دے دیا۔ ترجمان نیب کے مطابق ان کے ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم مردِ مومن …

Read More »

بھارت بمقابلہ ویسٹ انڈیز، بھارت کو سیریز میں 2-0 کی برتری

چنائی (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری  میچ (کل) اتوار کو چنائی میں کھیلا جائے گا جبکہ بھارت کو تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری …

Read More »

شہباز شریف رمضان شوگر ملز کیس میں بھی گرفتار ہوگئے۔

لاہور(پی پی نیہوز ڈیسک) نیب نے رمضان شوگر ملز کیس میں بھی شہباز شریف کی گرفتاری ظاہر کردی۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو ایک اور کیس میں گرفتار کرلیا، نیب نے شہباز شریف کی رمضان شوگر ملز کیس میں گرفتاری ظاہر کی۔ …

Read More »

’ایکس مین- ڈارک فیونکس‘کا نیاٹریلر جاری

(پی پی این مانیٹڑنگ ڈیسک) ہالی وڈ کی بلاک بسٹرسپر ہیرو ایکشن فلم “ایکس مین”کے مداح تیار ہو جائیں کیونکہ اس سلسلے کی نئی فینٹسی تھرلر فلم”ایکس مین- ڈارک فیونکس”کا نیاٹریلر جاری کر دیا گیا۔ سائمن کینبرگ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں نامور ہالی وڈ اداکار جیمز …

Read More »