Monthly Archives: November 2018

بنگلہ دیش کا اپنی کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے کا اعلان

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی جانب سے سیکیورٹی کی یقین دہانی کرائے جانے کے بعد بنگلہ دیش نے ایمرجنگ ایشیا کپ 2018 کے لیے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ احسان مانی کی جانب سے فول پروف سیکیورٹی کی یقین دہانی …

Read More »

برطانوی عدالت نے نشے میں دھت جاپان کے پائلٹ کو دس ماہ قید کی سزاسنادی

ٹوکیو (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان کی ایک فضائی کمپنی کے ایک پائلٹ کو پرواز کے وقت ممنوعہ حد سے دس گنا زیادہ شراب پینے پر دس ماہ قید کی سزا سنا دی۔  اکتوبر کی28 تاریخ کو کاتسوتوشی جِتسوکاوا نامی یہ جاپانی پائلٹ لندن سے ٹوکیو کی پرواز کے …

Read More »

ایران حوثیوں کوعرب اتحادی جہازوں پر حملوں کے لیے اسلحہ دے رہا ہے : امریکا

تہران (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی برائین ہک نے الزام عاید کیا ہے کہ تہران، یمن کے حوثی باغیوں کو عرب اتحادی فوج کے طیاروں پرحملوں کے لیے اسلحہ مہیا کر رہا ہے۔  ایک بیان میں ہک کا کہنا تھا کہ عرب اتحاد …

Read More »

اسرائیل نے اہم اسلامی عرب ملک پر حملہ کر دیا

اسلام آباد(پپی پی این مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل نے اہم اسلامی ملک پر حملہ کر دیا، شام کے متعدد علاقوں پر صیہونی فضائیہ کی بمباری۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل کی فضائیہ نے شام کے علاقوں پر بمباری کی ہے اور دارالحکومت دمشق کے مضافات اور جنوبی صوبے پر کئی میزائل فائر کئے۔ …

Read More »

‘افغانستان امریکی فوجیوں کیلئے قبرستان بن گیا‘

  (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سیاسی تجزیہ کار نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکی فوجی حکمت عملی مکمل طور پر ناکام رہی اور اس کے نتیجے میں جنگ زدہ ملک امریکی فوجیوں کا ہی ’قبرستان‘ بن گیا۔ لاس اینجلس سے تعلق رکھنے والے کانگریس کے سابق اسٹاف …

Read More »

’خاشقجی قتل میں سعودی ولی عہد کے براہ راست ملوث ہونے کے شواہد نہیں ملے‘

واشنگٹن(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک)  امریکی سیکریٹری اسٹیٹ مائیک پومپیو نے دعوی کیا ہے کہ صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے براہ راست ملوث ہونے کے شواہد نہیں ملے۔ صحافی جمال خاشقجی کو 2 اکتوبر 2018 کو ترکی کے شہر استنبول میں قائم …

Read More »

خاشقجی قتل: کینیڈا نے بھی ‘ملوث’ سعودی شہریوں پر پابندی لگادی

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا اور جرمنی کے بعد کینیڈا نے بھی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث ولی عہد محمد بن سلمان کے قریبی ساتھیوں سمیت 17 سعودی افراد پر پابندیوں کا اعلان کردیا۔ ‘اے ایف پی’ کے مطابق کینیڈا کی وزیر خارجہ ریسٹریا …

Read More »

سانحہ بلدیہ ٹاؤن: جرمنی میں ٹیکسٹائل کمپنی کے خلاف زرتلافی کا مقدمہ

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی کی عدالت میں سانحہ بلدیہ ٹاؤں سے متعلق جرمن ٹیکسٹائل کمپنی (کے آئی کے) کے خلاف مقدمے کی سماعت شروع ہو گئی۔ کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں سانحے کا شکار ہونے والی فیکٹری میں جرمن ٹیکسٹائل کمپنی ’کے آئی کے‘ کے ملبوسات تیار …

Read More »

امریکی تاریخ کا بدترین سیریل کلر، 90 خواتین کے قتل کا اعتراف

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) قتل کے جرم میں امریکی ریاست ٹیکساس کی جیل میں عمر قید کی سزا کاٹنے والے مجرم نے لگ بھگ چار دہائیوں میں 90 خواتین کو قتل کرنےکا اعتراف کر لیا۔ ایف بی آئی کے مطابق 78 سالہ سیمول لیٹل نے دوران تفتیش اعتراف کیا …

Read More »

امریکی صدر نے روسی ہم منصب سے طے شدہ ملاقات منسوخ کردی

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ماسکو کی جانب سے یوکرین کے بحری جہازوں کو قبضے لینے پر ‘جی 20’ کانفرنس میں روسی ہم منصب ولادی میر پیوٹن سے طے شدہ ملاقات منسوخ کردی۔ امریکی صدر نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ‘اس حقیقت کی بنیاد …

Read More »