Monthly Archives: November 2018

امریکی چیف جسٹس اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان لفظی جنگ شروع

واشنگٹن(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک)  امریکی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جان رابرٹس اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان لفظی جنگ شروع ہوگئی۔  چیف جسٹس جان رابرٹس نے سیاسی پناہ کے لیے میکسیکو سے آنے والے تارکین وطن کے داخلے پر پابندی کے ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے کو کالعدم قرار …

Read More »

امیتابھ بچن کی جانب سے عالم اسلام کو جشن میلاد النبی ﷺ کی مبارک باد

جشن ولادت رسول ﷺ کے موقع پر بالی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن نے بھی عالم اسلام کو مبارک باد پیش کی ہے۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر گذشتہ روز اپنے پیغام میں امیتابھ بچن نے تمام مسلمانوں کو  میلاد النبی ﷺ کی مبارک باد دی۔ ساتھ ہی …

Read More »

جب ساری توجہ پی ایس ایل اور ٹی 20 پر ہوگی تو ٹیسٹ میں پھر شکست ہی ہوگی: عبدالقادر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عبدالقادر نے ابوظہبی کے شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کی 4 رنز سے شکست پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ساری توجہ ٹی ٹوئنٹی اور پی ایس ایل پر مرکوز ہونے کی وجہ سے ہم ٹیسٹ میں مسلسل مار کھا …

Read More »

پاکستان کی کشمیری رہنما میر حفیظ اللہ کے قتل کی مذمت

اسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں کشمیری رہنما میر حفیظ اللہ میر کے وحشیانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت کرتے ہیں اور او آئی …

Read More »

لنکڈ اِن نے اسنیپ چیٹ اور انسٹاگرام کا اسٹوری فیچر نقل کرلیا

پروفیشنل نیٹ ورکنگ سروس لنکڈ اِن نے بھی اسنیپ چیٹ اور انسٹاگرام کا اسٹوری فیچر نقل کرلیا۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ میش ایبل کی رپورٹ کے مطابق کمپنی کا کہنا ہے کہ لنکڈ اِن میں اسٹوری فیچر شامل کیا جارہا ہے جو کہ اس وقت آزمائشی مراحل میں ہے۔ رپورٹ کے مطابق ابتداء …

Read More »

پاکستان ہاکی ٹیم ورلڈکپ میں شرکت کیلئے 25 نومبر کو بھارت روانہ ہوگی

لاہور: قومی ہاکی ٹیم ورلڈکپ میں شرکت کے لیے 25 نومبر کو بھارت روانہ ہوگی۔ ہاکی ورلڈ کپ 28 نومبر سے بھارت میں شروع ہوگا جس میں شرکت کے لیے قومی ٹیم واہگہ کے راستے بھارت جائے گی۔ پاکستان ورلڈکپ کے گروپ ڈی میں شامل ہے جس میں نیدرلینڈ، جرمنی …

Read More »

ملک کے مختلف شہروں میں میلاد النبی ﷺ کے جلوس برآمد ہونا شروع

ملک بھر میں جشن ولادت رسول ﷺ شایان شان طریقے سے منایا جارہا ہے اور عاشقانِ رسول اپنے اپنے انداز میں نبی مہربان حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عقیدت کا اظہار کر رہے ہیں۔  مختلف شہروں میں میلاد النبیﷺ کے جلوس اور ریلیاں برآمد ہونا شروع …

Read More »

حریت رہنماؤں کا میر حفیظ اللہ کے قتل کیخلاف کل وادی بھر میں ہڑتال کا اعلان

سری نگر: حریت قیادت ںے بھارت کے تسلط کے خلاف جدوجہد کرنے والی تنظیم تحریک حریت جموں کشمیر کے سینئر رہنما میر حفیظ اللہ کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کل مکمل ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق میرحفیظ اللہ کو گزشتہ روز ان کے گھر میں …

Read More »

کابل میں مذہبی اجتماع کے دوران خودکش دھماکا،50 افراد جاں بحق

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مذہبی اجتماع میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 50 افراد جاں بحق اور 80 زخمی ہوگئے۔ ترجمان افغان وزارت داخلہ کے مطابق دھماکے میں علماء کونسل کے اجلاس کو نشانہ بنایا گیا، خودکش بمبار نے علماء کانفرنس کے دوران خودکش دھماکا کیا۔ عینی شاہدین کے …

Read More »

پاکستان کا آئی ایم ایف کی کچھ شرائط ماننے سے انکار، مذاکرات بے نتیجہ ختم

اسلام آباد: پاکستان نے آئی ایم ایف کے بعض مطالبات تسلیم کرنے سے انکار کردیا جس کے بعد مذاکرات کا پہلا دور بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرت پچھلے دو ہفتے سے جاری تھے جس میں آئی ایم ایف کی جانب سے …

Read More »