Monthly Archives: November 2018

سدھو نے لاہور میں قدم رکھتے ہی ایسا اعلان کردیا کہ سرحد کے اس پارامن دشمنوں کو آگ لگ گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق بھارتی کرکٹر نجوت سنگھ سدھو نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں سکھوں کے لئے کرتار پور کوریڈور کھولنا دیوانگی سے کم نہیں۔ کرتار پور کوریڈور امن سمیت لامحدود واقعات کا راستہ کھولے گا۔ 12 کروڑ سکھوں کی آج خوش نصیبی کا دن ہے جو 73 …

Read More »

’’تحریک لبیک اسلام اور تحریک لبیک پاکستان میں فرق ‘‘ اگر ہمارے گرفتار علماء و کارکنان کو رہا نہ کیاگیا تو کون سا قدم اٹھائینگے؟اشرف آصف جلالی نے حکومت کو وارننگ دیدی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ تحریک لبیک اسلام کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے اہل سنت و جماعت کی مقتدر شخصیات سے تازہ ترین صورتحال پر ٹیلیفونک رابطہ کے بعد اپنے بیان میں کہا کہ قادیانی اسلام اور پاکستان سے کبھی مخلص نہیں ہو …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے پاکستانیوں کیلئے ناقابل یقین خوشخبری

اسلام آباد (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) عوام کیلئے اچھی خبر، حکومت نے سردیوں میں گیس لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ قلت ایل این جی درآمد کر کے پوری کی جائے گی۔وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سردیوں …

Read More »

نیوزی لینڈ میں اسٹرابیری سے سوئیاں نکلنے کا ایک اور واقعہ

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ میں اسٹرابیری میں مبینہ طور چھپائی گئی سوئیاں نکلنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔ نیوزی لینڈ کے جنوبی جزیرے میں واقع قصبے جیرالڈائن کی ‘فریش چوائس سپر مارکیٹ’ سے خریدی گئیں اسٹرابیری سے سوئیاں نکل آئیں۔ تاہم یہ واضح نہیں کہ 2 …

Read More »

افغانستان: طالبان کے حملے میں 22 پولیس اہلکار ہلاک

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے مغربی صوبے فراہ میں افغان فورسز پر طالبان کے حالیہ حملے کے نتیجے میں 22 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ ایسوی ایٹڈ پریس ’ اے پی ‘ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے صوبے میں پولیس اہلکاروں پر اس وقت حملہ کیا گیا …

Read More »

دنیا بھر میں روازنہ اوسطاً 137 خواتین کے قتل کا انکشاف

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے منشیات اور جرائم (یو این او ڈی سی) کی جانب سے جاری کردہ نئے اعدادوشمار میں انکشاف کیا گیا ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر دنیا بھر میں اوسطاً 137 خواتین کو ان کے شوہر یا اہلخانہ قتل کر دیتے …

Read More »

نیوزی لینڈ کے ساحل میں پھنسی 145 وہیلز ہلاک

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ کے ساحل اسٹیورٹ آئس لینڈ میں پھنسی 145 پائلٹ وہیلز ہلاک ہوگئیں۔ میسن بے کے ساحل میں دو روز قبل ایک شہری نے اس بڑی تعداد میں ہلاک وہیلز کی اطلاع دی۔ حکام کا کہنا تھا کہ ان میں سے آدھی وہیلز تو پہلے …

Read More »

بحری جہازوں پر قبضہ: روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی

کیف(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک)  روس کی جانب سے یوکرین کے دو جنگی جہازوں سمیت 3 بحری جہازوں پر قبضے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ ‘اے ایف پی’ کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے بیان میں کہا کہ یوکرینی جہازوں کو روسی سمندری …

Read More »

متحدہ عرب امارات: جاسوسی پرعمر قید پانے والے طالب علم کو صدارتی معافی

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے قومی دن کے موقع پر جاسوسی کے الزام میں عمر قید کی سزا پانے والے برطانوی طالب علم میتھیو ہیجز سمیت 700 قیدیوں کی سزا معاف کرکے انہیں رہا کرنے کا اعلان کر دیا۔ ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق …

Read More »

امریکا، یمن میں سعودی اتحاد کو فوجی تعاون روک دے، امدادی تنظیمیں

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کی 5 بڑی امدادی تنظیموں نے امریکا پر زور دیا ہے کہ وہ یمن کی جنگ میں سعودی اتحاد کی فوجی مدد فوری طور پر روک دے جس سے لاکھوں افراد کی جانیں بچ جائیں گی۔ اے پی’ کی رپورٹ کے مطابق انٹرنیشنل ریسکیو …

Read More »